General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
2025ء کی دنیاکی ایک جھلک سائنس نے دکھا دی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-30-2014, 09:04 AM
2025ء کی دنیاکی ایک جھلک سائنس نے دکھا دی نیویارک (نیوز ڈیسک) پچھلی چند دہائیوں میں سائنس نے جس رفتار سے ترقی کی ہے وہ حیرت انگیز ہے اورامیدکی جاسکتی ہے کہ آنے والی دہائی میں یہ رفتار اس قدر تیز ہوگی کہ 2025ءمیں دنیا کی شکل بالکل تبدیل ہوچکی ہوگی۔ سائنسدانوں نے آج سے 10سال بعد کی دنیا کا نقشہ کچھ یوں پیش کیا ہے۔ -1 کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ 2025ءتک نیورو سائنس اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کرجائے گی کہ انسانی دماغ کی صلاحیت کئی گنا بڑھ جائے گی اور قدرتی اور مصنوعی اعضاءکے امتزاج والے انسان وجود میں آجائیں گے جنہیں ہیومن 2.2 اور ہیومن 3.0 کا نام دیا جارہا ہے۔ -2 آنے والے 10 سال میں دنیا کے تقریباً 25 ممالک تیز رفتار ترین ملک میں مدغم ہوجائیں گے اور دنیا پر بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا غلبہ ہوگا۔ -3 دنیا کا مالی نظام موجود کرنسی کی بجائے ڈیجیٹل کرنسی استعمال کی بجائے ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرے گا اور عام افراد ملکی کی بجائے علاقائی اور بین الاقوامی سطح تک مالی نظام سے منسلک ہوجائیں گے۔ -4 دماغ کو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی ٹیکنالوجی حقیقی شکل اختیار کرلے گی اور لوگ اپنی یادداشت اور دماغی ساخت کو انٹرنیٹ پر محفوظ کرسکیں گے تاکہ جسمانی موت کے بعد بھی زندہ رہ سکیں۔ -5 حقیقی زندگی اور ورچوئل رئیلٹی گڈمڈ ہوجائیں گی، مثلاً آپ کسی ریسٹورنٹ میں جانے سے پہلے ان کے کھانوں کی خوشبو اور ذائقے کو اپنے کمپیوٹر کے ذریعے محسوس کرسکیں گے۔ -6 روبوٹ عام زندگی کا حصہ بناجائیں گے اور ان کا استعمال سرجری، سیکیورٹی اور کاروبار میں کیا جائے گا جبکہ ڈرائیور کے بغیر چلنے والی کاریں بھی عام ہوجائیں گی۔ -7 کمپیوٹروں کی مصنوعی ذہانت اس قدر زیادہ ہوجائے گی کہ وہ ہماری پسند ناپسند سے آگاہ ہوجائیں گے اور اس کے مطابق میوزک، فلمیں اور معلومات خود ہی اکٹھی کرتے رہیں گے۔ -8 دس سال بعد انٹرنیٹ کی شکل بھی بدل چکی ہوگی اور کمپیوٹروں اور موبائل فونز کے علاوہ گاڑیاں، ٹی وی، فریج، سٹریٹ لائٹیں غرضیکہ ہر طرح کی مشینیں انٹرنیٹ سے منسلک ہوچکی ہوں گی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: 2025ء کی دنیاکی ایک جھلک سائنس نے دکھا دی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-30-2014, 11:48 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, جھلک, دکھا, دی, نے, کی, 2025ء |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:26 PM |
فحاشی پھیلانے کا انجام دیکھیے اور شیئر کی | (‘“*JiĢäR*”’) | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-30-2013 09:04 AM |
اسے کیا چاند سے بھی کوئی دلچسپی نہیں | M A H i | Urdu Writing Poetry | 6 | 07-26-2012 07:26 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
مجھے اس زندگانی سے کوئی شکوہ نہیں لیکن | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 08-25-2011 05:43 PM |