MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
پولیس موبائل پر فائرنگ، بم دھماکہ، 9 ہلاک
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
پشاور،چارسدہ (کاروان ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی پولیس وین پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید اور 2 شہری زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے تحصیل بازار میں پولیس وین پر بم دھماکہ میں کم از کم 3افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بڈھ بیر پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی جس سے کچھ اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں چوکی انچارج سب انسپکٹر اسلم خان پشاور لا رہے تھے کہ اسی مقام پر تاک میں بیٹھے شرپسندوں نے دوبارہ فائرنگ کردی جس سے چوکی انچارج سمیت5 پولیس اہلکار اور قریب گزرنے والی ایمبولینس کا ڈرائیور موقع پر شہید اور دو شہری زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واردات کے بعد کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
چارسدہ کے تحصیل بازار میں پولیس وین پر بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 3افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ پولیس وین میں ہوا۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس وین میں دھماکے کے وقت 13 افراد سوار تھے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 11:06 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.