Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
''میرا فزکس کے امتحان سے کیا تعلق ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-31-2014, 10:53 AM
''اے۔۔۔۔مسٹر،،پروفیسرصاحب نے کلاس میں سب سے پیچھے کھڑے ہوئے ایک نوجوان کو مخاطب کیا۔۔
''بتاو،نیوٹن نے''لاءآف گریویٹی''کب پیش کیاتھا؟'' ''مجھے نہیں معلوم سر''نوجوان نے جواب دیا۔۔ ''اچھا یہ بتاو زمین سورج سے کتنے نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے؟''پروفیسر نے ناگواری سے دوسرا سوال کیا۔۔ ''میں نہیں جانتا سر''نواجون نے ایک بار پھر بے نیازی سے جواب دیا۔۔ ''اچھا یہ بتاو نظریہ اضافت کسے کہتے ہیں؟''پروفیسر صاحب نے گویا بڑی مشکل سے اپنا غصہ ضبط کرتے ہوئے پوچھا۔۔ ''مجھے نہیں معلام سر''نوجوان نے ایک بار پھر وہی جواب دیا۔۔ ''خدا کی پناہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔''اب پروفیسر صاحب کا چہرہ غصے سے سرخ ہوگیا۔۔۔''تمہیں تو فزکس کی بنیادی باتیں بھی معلوم نہیں۔۔۔۔اسکول کا بچہ بھی ان سوالوں کے جواب دے سکتا ہے،آخر تم نے سوچ کیا رکھا ہے؟تم فزکس کےامتحان میں پاس کیسے ہوگے؟'' ''میرا فزکس کے امتحان سے کیا تعلق ہے جناب؟میں تو اس کمرے کا پنکھا ٹھیک کرنے آیا ہوں ۔۔۔الیکڑیشن ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔''نوجوان نے بیزاری سے جواب دیا۔۔
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
تعلق, سے, فزکس, میرا, کیا, کے, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیر کامل ... از عمیرہ احمد۔ سے اقتباس | life | Urdu Literature | 4 | 10-27-2012 08:16 PM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |
اپنے ماحول سے بھی قیس کے رشتے کیا کیا | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-04-2011 04:43 AM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |