Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2011, 11:52 AM
صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں فون ہمیشہ الٹے کان سے ریسو کریں ۔ ایک دن میں دو کپ کافی نہ پیئں ۔ دواؤں کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہ لیں ۔ شام پانچ بجے کے بعد زیادہ اور مرغن کھانے سے پرہیز کریں ۔ کوشش کرکے اپنی خوراک میں سے چکنائی کی مقدار کم کرتے جایئں۔ پانی شام کے مقابلے میں صبح زیادہ پیئں ۔ موبائل فون چارجرز کو اپنے سے دور رکھیں جب فون چارج ہو رہا ہو تو ۔ بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ یا ایئر فون کا زیادہ استعمال نہ کریں ۔ سونے کا بہترین وقت رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کا ہے ۔ کوئی بھی دوا کھاتے ہیں سونے کے لیے نہ لیٹیں ۔ موبائل فون کی بیٹری کو کوشش کر کے ڈاون ہونے سے پہلے چارج کر لیں اور اگر بیٹری آخر پر ہو تو فون کا جواب نہ دیں کیونکہ اس وقت تابکاری ایک ہزار گنا ہوتی ہے ۔ ذیل میں دی گئی تصویر کو دیکھیں ۔ ایکوپریشر کی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ انسانی اعضاء کے پریشر پوائنٹس اس کے قدموں میں ہوتے ہیں ۔اگر ان مخصوص پوائنٹس کو دبایا جائے تو مختلف قسم کے دردوں سے نجات مل سکتی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی کیا خوب تخلیق کی ہے ۔ہم جب بھی اپنے قدموں پر چلتے ہیں تو یہ پوائنٹس یا نروس دبتے ہیں اور اعضاءالجسم اس کی وجہ سے متحرک رہتے ہیں ۔ ھممم تو دیر کس بات کی ہے صحت مند رہنے کے لیے چلنا شروع کر دیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-20-2011, 11:16 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-21-2011, 04:45 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2012, 06:48 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 12:50 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2013, 11:32 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اہم, سے, صحت, کچھ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |
محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:19 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |