Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2013, 10:36 AM
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ ۚ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ ۖ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ ۚ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۚ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنْفُسَهُمْ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ [٢:١٠٢] اور وہ (یہود تو) اس چیز (یعنی جادو) کے پیچھے (بھی) لگ گئے تھے جو سلیمان (علیہ السلام) کے عہدِ حکومت میں شیاطین پڑھا کرتے تھے حالانکہ سلیمان (علیہ السلام) نے (کوئی) کفر نہیں کیا بلکہ کفر تو شیطانوں نے کیا جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور اس (جادو کے علم) کے پیچھے (بھی) لگ گئے جو شہر بابل میں ہاروت اور ماروت (نامی) دو فرشتوں پر اتارا گیا تھا، وہ دونوں کسی کو کچھ نہ سکھاتے تھے یہاں تک کہ کہہ دیتے کہ ہم تو محض آزمائش (کے لئے) ہیں سو تم (اس پر اعتقاد رکھ کر) کافر نہ بنو، اس کے باوجود وہ (یہودی) ان دونوں سے ایسا (منتر) سیکھتے تھے جس کے ذریعے شوہر اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی ڈال دیتے، حالانکہ وہ اس کے ذریعے کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے مگر اللہ ہی کے حکم سے اور یہ لوگ وہی چیزیں سیکھتے ہیں جو ان کے لئے ضرر رساں ہیں اور انہیں نفع نہیں پہنچاتیں اور انہیں (یہ بھی) یقینا معلوم تھا کہ جو کوئی اس (کفر یا جادو ٹونے) کا خریدار بنا اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں (ہوگا)، اور وہ بہت ہی بری چیز ہے جس کے بدلے میں انہوں نے اپنی جانوں (کی حقیقی بہتری یعنی اُخروی فلاح) کو بیچ ڈالا، کاش! وہ اس (سودے کی حقیقت) کو جانتے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2013, 03:02 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2013, 06:10 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2013, 07:15 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2013, 10:30 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-21-2013, 12:13 AM
|
Bookmarks |
Tags |
جادو, حکم, ٹونے, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ | ROSE | Quran | 10 | 11-19-2012 08:39 AM |
اللہ تعالٰی کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ | ROSE | Quran | 4 | 08-07-2012 04:07 PM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:40 PM |
فقط اعتبار کا اک لازوال پل مجھے دے دو | life | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 06-23-2011 12:37 AM |