جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمی&a - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمی&a
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
 


Posts: 62
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمی&a - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-08-2017, 05:46 PM

جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم



سات سچے موتی لیں، ایک موتی پر باوضو سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کر کے ایک بوتل میں ڈال دیں اور اس میں پانی بھر دیں۔ یہ پانی مریض کو صبح شام پلائیں۔ سات دن تک پلائیں ، آٹھویں دن ان موتیوں میں سے ایک کی انگوٹھی بنوا کر مریض کو پہنا دیں اور چھ موتی الگ الگ کنووں یا بہتی ہوئی نہرمیں ڈال دیں۔ انشااللہ جادو کے اثرات زائل ہو جائیں گے اور آئندہ جب تک یہ انگھوٹھی انگلی میں رہے گی جادو نہیں ہو سکے گا۔

جادو اور جنات کے خاتمہ کے لیے عمل
اگر کسی پر جادو کیا گیا ہو یا جنات تنگ کرتے ہوں تو اسم یَا قھارُ کا ورد کثرت سے کریں یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ روزانہ صبح شام سو بار اس اسم کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں۔ انشااللہ جادو جنات کا خاتمہ ہو جائے گا۔
سحر یا جادو میں مبتلا افراد کے لیے موثر عمل
اگر کسی پر جادو کا اثر ہوتو باوضو اول تین بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سات مرتبہ آیتہ الکرسی اور تکبیر پڑھے آخر میں تین بار درود شریف پڑھے اور پانی پر دم کر کے وہ پانی سحر یا جادو میں مبتلا شخص کو چار وقت پلائیں۔ مثلا صبح ناشتے سے پہلے ، دوپہر گیارہ بجے، بعد نماز عصر ، سوتے وقت یہ پانی پلائیں۔ انشااللہ جادو کا اثر زائل ہو جائے گا۔


نئچیے دئے گئے لنک سے اس وظیفہ کو آپ اپنے موبائل یا کمپوٹر پر ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں

http://itechnhealth.com/jado-se-nijayat-ka-amal/

 


Last edited by shabbirqazi; 12-08-2017 at 05:49 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
جادو, شکار, لکھ, لیں،, نقش, پہن, کر, کے, ہمی&#, ہمی&a, یہ

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
شرک کو سمجھیے-5: شرک کی حقیقت، الہ کون ہوتاہے& deewan Islamic Issues And Topics 4 09-02-2016 03:52 PM
شرک کو سمجھیے-1: تمہید، کیا مشرکین عرب اللہ ک& deewan Islamic Issues And Topics 3 04-06-2016 04:38 PM
کِسی اور چہرے کو دیکھ کر، تیری شکل ذہن میں آ&# pakeeza Miscellaneous/Mix Poetry 24 12-23-2013 09:38 PM
تیرے عشق میں اے خدا،مجھے انتہا کی تلاش ہے ROSE Islamic Poetry 0 08-04-2012 11:18 PM
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار &# ROSE Great Urdu Poets&Poetry 2 10-11-2011 07:23 PM


All times are GMT +5. The time now is 04:05 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG