بھٹو - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » Political Issues Of Pakistan » بھٹو
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here

Advertisement
 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default بھٹو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-10-2016, 07:45 AM

بھٹو کو اس تقریر اور اس جراَت پر سو قتل معاف ۔ ۔
یہی وہ تقریر تھی جس کے بعد امریکہ نے ضیاء الحق کو تیار کیا۔ بھٹو کو جیل میں گولی ماردی گیَ،جسے پھانسی کہا گیا، اور پاکستان ایک بار پھر امریکی غلامی اور آمریت کی تارکیوں میں چلا گیا۔۔ ۱۱ سال کی اس آمریت نے وہ کچھ بویا جسے ہم آج کاٹ رہے ہیں۔۔ سچ بات تو یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی عوامی لیڈرشپ کو ڈیویلپ نہیں ہونے دیا گیا جبکہ عوامی لیڈرشپ کو ہمیشہ کچل دیا گیا۔
[یہ میرے لیے اور میرے ملک کے لے انتہائی شرمدنگی کا باعث ہے اگر میں یہاں ایک لمحہ بھی غیرضروری ٹھرا۔ لیکن میں بائیکاٹ نہیں کررہا۔ زبردستی مسلط کرو!!! زبردستی مسلط کرو کسی بھی فیصلےکو۔ایسا بھیانک معاہدہ کرو جو ویرنالیعز کے معاہدے سے بھی بھیانک ہو۔
حملوں کو قانونی شکل دو، قبضوں کو قانونی شکل دو ان تمام چیزوں کو قانونی شکل دو جو14 یا 15 دسمبر 1971 سے پہلے تک غیر قانونی تھیں۔ میں اس پر معاہدہ نہیں کروں گا۔ ہم لڑیں گے، ہم واپس جاکر لڑیں گے۔ میرا ملک مجھے بلا رہا ہے۔ میں اپنا وقت یہاں سیکورٹی کونسل میں کیوں برباد کروں؟ میں جارہا ہوں۔۔ میں اپنی ملک کو ہتھیار ڈالنے کے کسی شرمناک معاہدے کا حصہ نہیں بنوں گا۔۔ آپ اپنے سلامتی کونسل کو اپنے ساتھ رکھیں۔۔ بھاڑ میں گیا میں جارہا ہوں۔۔ ( کاغذ پھاڑتے ہوئے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
 

Bookmarks

Tags
بھٹو

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا King Of Heart Great Urdu Poets&Poetry 4 06-08-2014 11:24 PM
وہ پیمان بھی ٹوٹے Rania Urdu Writing Poetry 3 04-08-2014 07:56 PM
“بیٹا! بال چھوٹے کرالو۔“ PRINCE SHAAN Jokes 2 12-07-2013 07:45 PM
زندگی چھوٹی چھوٹی باتوں سے عبارت ھے ROSE Urdu Literature 3 06-23-2013 06:12 AM
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا ! life Mohabbat shayari 6 10-24-2012 10:20 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:04 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG