حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں  - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link |
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Islamic Issues And Topics » حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں 
Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Clap Clap حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-19-2009, 02:07 AM

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں سبحان اللہ


بسمہ اللہ الرحٰمن الرحیم۔ اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
درود و سلام پیارے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جن پر ہم ہماری آل اولاد ہمارے والدین اور سب قربان۔

کون سا ایسا کام ہے جو اللہ کرتا ہے اور کرتا ہی رہتا ہے بشمول دوسرے کاموں کے۔

وہ کام ہے جیسے اللہ عزوجل نے قرآن میں فرمایا “بے شک اللہ اور ملائکہ (تمام) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں تو اے ایمان والوں تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے رہو۔“

اللہ کے محبوب اور ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چند باتیں روایات منسوب کی جاتی ہیں جن کا مفہوم درج ذیل میں یہ عاجز پیش کرنے کی جسارت کررہا ہے جس میں سے ہر حق اور صحیح بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ہے۔ اللہ میری کمی بیشی معاف فرمائے کہ وہی ہے جو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا (مفہوم):
× چار چیزیں آپ کو پریشان کرتی ہیں:
١۔ زیادہ باتیں کرنا ٢۔ زیادہ سونا ٣۔ زیادہ کھانا۔ ٤ زیادہ لوگوں سے میل جول۔
× چار چیزیں آپ کو ختم کرتی ہیں :
١۔ پریشانی۔ ٢۔ غم۔ ٣۔ بھوک۔ ٤۔ دیر سے سونا۔
× چار چیزوں سے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے اور خوشیاں چلی جاتی ہیں:
١۔ جھوٹ بولنا۔ ٢۔ عزت نہ کرنا اور غلط چیز پر بھی اصرار کرنا۔ ٣۔ غلط معلومات اور بغیر جانتے ہوئے بحث کرنا ٤۔ کسی غلط چیز کو بے باقی سے بغیر خوف کے کرنا۔
× چار چیزوں سے چہرے کی رونق بڑھ جاتی ہے۔
١۔ پرہیز گاری سے۔ ٢۔ وفاداری
سے۔ ٣۔ رحم دلی سے۔ ٤۔ دوسرے کے بغیر کہے ان کی مدد کرنے سے۔
× چار چیزوں سے رزق کی فراوانی رک جاتی ہے۔
١۔ صبح فجر سے طلوع آفتاب تک سونے سے۔ ٢۔ نماز نہ پڑھنے یا پابندی سے نہ پڑھنے سے۔ ٣۔ سستی کرنے سے۔ ٤۔ دھوکہ دینے سے۔
× چار چیزوں سے رزق بڑھتا ہے۔
١۔ راتوں کو اٹھ کر عبادت کرنے سے۔ ٢۔ اپنے گناہوں پر زیادہ پشیمان ہونے سے۔ ٣۔ خیرات و صدقات کرنے سے۔ ٤۔ رب العزت کا زکر کرنے سے۔

پیارے آقا سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:دوسروں تک پہنچاؤ چاہے تم ایک آیت ہی جانتے ہو اور یہ ایک آیت بھی حساب کتاب کے دن کام دے گی۔

اور مزید فرمایا کہ
جب ازان دی جائے تو ہر کام چھوڑ دو۔ یہاں تک کہ قرآن کی تلاوت سے بھی رک جاؤ، جو شخص ازان کے درمیان بات چیت کرتا ہے تو (ڈر ہے کہ) موت کے وقت اسے کلمہ نصیب نہ ہو۔

زندگی کو خوشگوار اور اللہ کی رضا کے لیے “اللھم اعنی علٰی زکرک و شکرک و حسن عبا د تک “ پڑھتے رہیں۔ بڑی زبردست اور پرتاثیر دعا ہے ۔

اللہ آپ کو اور مجھے حق کو سمجھنے اور اس کو پھیلانے والا بنادے آمین یا رب العالمین

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
madiha madiha is offline
 


Posts: 104
My Photos: ()
Country:
Join Date: Feb 2009
Gender: Female
Default >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-25-2009, 12:16 AM

Jazakhallah

 

(#3)
Old
"K.G" "K.G" is offline
 


Posts: 8,979
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Nov 2008
Location: Karachi
Gender: Male
Default >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-12-2009, 03:27 PM

jazak Allah

 

(#4)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-12-2009, 10:02 PM

Thanks

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
, اللہ, اکرم, حضور, صلی, علیہ, وآلہ, وسلم, کی


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ -|A|- Political Issues Of Pakistan 9 02-05-2012 12:25 PM
نیویارک کے ساحلی علاقے میں نایاب بلیو وھی  -|A|- Miscellaneous 3 01-27-2012 11:32 AM
حضرت عزرائیل کو جان لینے کی ڈیوٹی کیوں ملی HarD-RocK Say For Islam 3 09-01-2011 07:18 AM
تصویروں میں:سری لنکا بمقابلہ پاکستان -|A|- Cricket Images 19 08-21-2011 04:13 AM
’کسی حصے پر طالبان کنٹرول نہیں‘ -|A|- Political Issues Of Pakistan 1 04-07-2009 01:55 AM


All times are GMT +5. The time now is 03:39 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG