Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-02-2011, 06:49 PM
ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے زباں پر جب مریض ہجر فریادِ دلی لایا وفورِ غم سے یوں تڑپا عناصر کو ترس آیا زمیں سے آہ اٹھی اور فلک نے خون برسایا اثر تو ڈاکٹر صاب پر بھی ہوا لیکن فرمایا ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے مجھے ہمسائے کے گھر میں اٹھتے شعلے نظر آئے توقبل اس سےکہ یہ آتش مرے گھر تک پہنچ جائے فوراً تھانے اور فائر بریگیڈ میں دو فون کھڑ کائے مگر دونوں جگہ سے یہ جوابِ لا جواب آیا ذرا یہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے ابھی پچھلے دنوں جب ایک تاجر ہوگیا اغوا اور اس اغوا کا اخباروں میں شدت سے ہوا چرچا خود اس کے گھر میں تو گویا قیامت ہوگئی برپا رپٹ لکھوانے تھانے پہنچے تو ایس ایچ بولا ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے مرا اک دوست مدت بعد مجھ سے ملنے آیا کل یہیں دل کا پڑا دورہ تو میں بھی ہوگیا بیکل وہ بولا تیسرا دورہ ہے دل کے وارڈ میں لے چل وہاں پہنچے تو بولا ڈاکٹر کچھ سوچ کر اک پل ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے اور اس دُلہا کا قصہ آپ نے بھی تو سنا ہوگا اسے جب آرسی مصحف کی خاطر گھر بلوایا کہ لڑکا اندر آئے اور دلہن کا دیکھ لے چہرہ تو دروازے پہ پہنچا اور یہ کہہ کر پلٹ آیا ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-03-2011, 08:25 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 07:08 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 03:47 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-10-2011, 07:56 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2011, 03:45 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-01-2011, 01:50 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2011, 12:59 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2011, 04:24 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اس, بعد, تو, ورلڈ, کپ, کے, گے, ہولے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ | ROSE | Funny Poetry | 15 | 10-02-2011 10:29 PM |
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد | RAJA_PAKIBOY | Funny Poetry | 10 | 08-24-2011 05:10 PM |
سينٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد | ROSE | Funny Poetry | 11 | 08-24-2011 04:26 PM |
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ م | ROSE | Beauty Tips | 6 | 08-02-2011 04:52 PM |
بالوں کو زیادہ دھونے سے بال گرتے ہی | ROSE | Beauty Tips | 4 | 07-06-2011 12:23 AM |