یو ۔پی۔ایس اور بیٹری کا انتخاب، استعمال ا  - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » یو ۔پی۔ایس اور بیٹری کا انتخاب، استعمال ا 
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 166
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New New یو ۔پی۔ایس اور بیٹری کا انتخاب، استعمال ا  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-09-2019, 08:34 PM

یو ۔پی۔ایس اور بیٹری کا انتخاب، استعمال اور احتیاطی تدابیر


آج کل لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے یو پی ایس کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ 500 سے 1000 واٹ تک کے یو پی ایس سات سے پندرہ ہزار تک مل جاتا ہے اور اس رینج سے بڑے یو پی ایس بیس ہزار، تیس ہزار اور پچاس ہزار تک مل جاتے ہیں۔یہ آرٹیکل ان لوگوں کو یو پی ایس کے بارے میں تمام ضروری معلومات فراہم کرے گا۔ جیسے کہ یو پی ایس ہے کیا ہوتا ہے، اس کو استعمال کرنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ اور گھریلو ضروریات کے مطابق کون سا یو پی ایس بہترین رہے گا۔یو پی ایس اور انورٹر میں کیا فرق ہوتا ہے۔ بیٹری کون سی بہتر ہے۔
۔
یو پی ایس کا انتخاب

آپ نے یو پی ایس پر کتنی چیزیں چلانی ہیں اس کا تعلق یو پی ایس کے واٹ سے ہے کتنی دیر چلانی ہیں کا کا تعلق بیڑی کی کیپسٹی سے ہے۔لہذا سب سے پہلے یہ حساب لگائیں کہ یو پی ایس پر کتنی چیزیں چلانی ہیں اس کے لیے مختلف چیزوں کے واٹ دئیے گئے ہیں۔
چھت والا پنکھا تقریبا100واٹ، پیڈسٹل فین150واٹ، انرجی سیور25واٹ، استری 100واٹ، کمپیوٹر 300واٹ، پانی والی موٹر1000سے 2000 واٹ، ٹیوب لائٹ 40واٹ
500واٹ کے یو پی ایس پر زیادہ سے زیادہ 400واٹ کا لوڈ ڈالا جا سکتا ہے اور 700واٹ والے یوپی ایس پر 550اور1000واٹ کے یو پی ایس پر850تک لوڈ ڈالا جا سکتا ہے۔
500واٹ والے یوپی ایس سے ہم 3پنکھے اور 3انرجی سیور چلا سکتے ہیں۔
یوپی ایس اچھی کمپنی کا خریدیں کیونکہ غیر معیاری یوپی ایس چارجنگ کے دوران بہت بجلی ضائع کرتا ہے۔
جو تاریں یوپی ایس سے بیٹری کو لگتی ہوں وہ موٹی ہونی چاہیں اگر تاریں باریک ہوں گی تو جلد گرم ہو جائیں گی۔
500اور 700واٹ تک کے یوپی ایس کو سنگل بیٹر ی اور 1000واٹ کے یو پی ایس کو ڈبل بیٹری لگتی ہے۔
500واٹ کے لیے 125اور 1000واٹ کے لیے 175ایمپیر کی بیٹری لگ سکتی ہے۔
AGS, Phonenix, Osaka, Volta, Exide
ان بیٹریوں کا شمار اچھی بیٹریوں میں ہوتا ہے۔ بہتر یہ ہے کہ ہمیشہ اچھی اور نئی بیٹری لیں۔ مرمت ہوئی بیٹریاں جلد کام کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔

انورٹر اور یو پی ایس میں کیا فرق ہوتا ہے؟

یو پی ایس کی نسبت انورٹر زیادہ بجلی کا ذخیرہ کر سکتا ہےلیکن یو پی ایس میں بجلی کے جھٹکوں کو برداشت کرنی کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے جب کہ انورٹر بجلی کے جھٹکوں کو زیادہ برداشت نہیں کر سکتا لہذا انورٹر کے بھروسے حساس آلات کے خراب ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے۔ اس لیے کبھی بھی کمپیوٹریا ٹی وغیرہ کو انورٹر پر استعمال نہیں کرنا چاہیے

مزید جاننے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/guide-to-buy...-of-batteries/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
ا , اور, کا, یو

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
شوگر یعنی ذیابیطس کی وجوہات، اقسام اور عل shabbirqazi Health & Care 0 12-26-2018 06:43 PM
شمالی وزیرستان: فاٹا میں بھی کرکٹ بحال، خی Gohar Fatima Pakistani Defense 1 09-26-2017 11:22 AM
بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری karwanpak Political Issues Of Pakistan 1 05-13-2014 01:23 PM
2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو (‘“*JiĢäR*”’) Political Issues Of Pakistan 8 08-20-2013 08:37 AM
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! life Urdu Literature 7 10-25-2012 08:17 PM


All times are GMT +5. The time now is 11:01 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG