جلد کی خوب صورتی کے لیے نسخ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » جلد کی خوب صورتی کے لیے نسخ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 166
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 جلد کی خوب صورتی کے لیے نسخ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-09-2019, 07:05 PM

جلد کی خوب صورتی کے لیے نسخ

اورنج جوس جلد کے لیے قدرتی ٹونک کا کام کرتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی اور وٹامن اے جلد سے داغ دھبے اور نشانات ختم کر کے جلد کو صاف کرتا ہے۔ تین چمچ اورنج جوس لیں۔ اس میں روئی بھگو کر چہرے ، گردن اور ہاتھوں پر لگائیں ۔ پانچ منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔ سات دن روزانہ لگانے سے چہرے کی رنگت میں واضح نکھار پیدا ہو جائے گا۔

گوری رنگت کے لیے گھیرے اور لیموں کا نسخہ

اگر آپ رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں تو کھیرے کا رس اور لیموں کا رس برابر مقدار میں ملا کر روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں ۔ 15منٹ بعد چہرے کو کسی اچھے صابن سے دھو لیں۔ روزانہ استعمال کرنے سے چہرے کی رنگت گوری ہو جاتی ہے۔

گوری رنگت کے کے ہلدی اور لیموں کا استعمال

ہلدی چہرے پر چمک پیدا کرتی ہے۔ ایک چمچ ہلدی کو تین چمچ لیموں کے رس کے ساتھ مکس کر دیں۔ 15منٹ اس مکسچر کو چہرے پر لگا رہنے دیں پھر چہرہ دھو لیں۔ یہ عمل ہفتہ میں دو سے تین بار دھرائے ۔ چہرے میں قدرتی چمک اور رنگت میں نکھار پیدا ہو اجا ئے گا۔

ہاتھوں کی خوب صورتی کے لیے ٹوٹکے

رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں پر گلیسرین اور عرق گلا ما مساج کر لیں۔ سخت اور کھردرے ہاتھ ملائم کرنے کے لیے ہاتھوں پر پٹرولیم جیلی کا مساج کریں۔ انڈے کی زردی میں روغن بادامکس کر کے اس میں ایک چمچ عرق گلا ب اور لیموں کا رس ملا کر اس کو بوتل میں بھر لیں اور صبح شام ہاتھوں کا مساج کریں۔

بالوں کی خوب صورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

بالوں کو چمک دار رکھنے کے لیے انہیں دھونے کے بعد کچے ناریل پا پانی بالوں پر لگائیں۔میتھی کے بیچ گرتے بالوں کی حفاظت کے لیے استعمال کریں۔ میتھی کے بیچ اور انڈا ایک ساتھ ملا کر بالوں پر لگائیں اور پھر دھو لیں۔ کلونجی اور لونگ کا استعمال بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے۔ نیم اور تلسی کے پتے پانی میں ابال لیں اور اس سے سر دھوئیں یہ عمل کرنےسے خشکی اور جوئیں ختم ہو جاتی ہیں


مزید جاننے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/natural-beau...ips-urdu-mein/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
جلد, خوب, لیے, نسخ, کی, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
جلد کی خوبصؤرتی کیسے برقرار رکھیں Rania Beauty Tips 3 06-07-2015 01:24 AM
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب Aftab Afi Quotes 3 01-30-2015 08:33 PM
آخر کوئی شخص بھی تو عیبوں سے خالی نہیں ہوتا Rania General Discussion 4 01-11-2015 04:30 PM
خان آصف کی کتاب اللہ کے سفیر میں سے ایک خوبص&# bint-e-masroor Urdu Literature 3 04-16-2014 04:04 PM
خوبصورت جلد کے لیے گھریلو ٹوٹکے DrEaMBoY Beauty Tips 1 09-21-2012 01:33 PM


All times are GMT +5. The time now is 11:50 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG