میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 166
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-30-2019, 08:11 PM

میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کے لیے وظیفہ


میاں بیوی میں اختلافات ختم کرنے کے لیے وظائف

مرد اور عورت کے درمیان نکاح کے ذریعے قائم ہونے والا یہ رشتہ عورت کے لیے تحفظ کا ذریعہ بنتا ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس رشتے کے ذریعے مرد اپنی بیوی کے لیے سماجی اور معاشی تحفظ کا ذریعہ بنتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ نکاح کے ذریعے عورت بھی مرد کو بہت کچھ فراہم کرتی ہے۔ عورت اپنے شوہر کے لیے معاشرے میں عزت اور معتبری کا ذریعہ بنتی ہے۔معاشرے میں ایک کنوارے مرد کی نسبت شادی شدہ مرد کو زیادہ معتبر سمجھا جاتاہے۔ آج کل اکثر میاں بیوی میں معمولی معمولی باتوں کی وجہ سے ناچاتی پیدا ہو جاتی ہے اور میاں بیوی کے آپس کے تعلقات چھوٹے چھوٹے اختلافات کی نظر ہو جاتے ہیں اسی مقصد کے لیے یہاں چند مسائل اور ان کے دعاوں کے ذریعے ان کا حل بیان کیا جا رہا ہے


بیوی کی طرف سے الگ گھر کا مطالبہ

عورت اپنے شوہر سے اپنے لیے الگ گھر یا رہائش کا مطالبہ کر سکتی ہے تاہم ایسا مطالبہ کرنے والی خاتون کو حالات کے مطابق طرز عمل اختیار کرنا چاہیے۔اگر کسی شخص کے والدین یا چھوٹے بہن بھائی اس کے ساتھ رہتے ہوں تو عورت کو سوچنا چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ الگ گھر میں چلی گئی تو گھر کے دیگر افراد کی دیکھ بھال کس طرح ہو گی۔ اس اختلاف کو ختم کرنے کے لیے نیچے وظیفہ دیا گیا ہے اس کو پڑھنے سے انشا اللہ یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔

وظائف جاننے کے لیے نچیے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/shohar-aur-b...rne-ka-wazifa/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بیوی, لیے, محبت, میاں, میں, پیدا, کرنے, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
میاں بیوی میں محبت کے لیے صرف 11 دن کا عمل shabbirqazi General Discussion 3 01-21-2019 11:38 AM
رنبیر کپور کی محبت میں کترینہ کیف حد سے آگ Rania ShowBiz 3 09-01-2015 08:00 AM
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب Aftab Afi Quotes 3 01-30-2015 08:33 PM
ں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید300روپے کمی ک (‘“*JiĢäR*”’) General Discussion 4 09-03-2013 08:41 AM
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے ROSE Quran 6 07-04-2012 03:09 PM


All times are GMT +5. The time now is 11:39 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG