ذاتی گھر کے لیے وظیفہ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » ذاتی گھر کے لیے وظیفہ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 166
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 ذاتی گھر کے لیے وظیفہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-26-2019, 07:19 PM

ذاتی گھر کے لیے وظیفہ


آپ اگر اپنا ذاتی گھر کم وسائل میں لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ بہت پاور فُل وظیفہ ہے۔ آپ اگر اپنے گھر کی وجہ سے پریشان ہیں اور اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں لیکن آپ کے وسائل بہت کم ہیں تو انشااللہ اس وظیفہ کی برکت سے کم وسائل میں خوب صورت گھر اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کریں گے۔


اگر آپ نئے گھر کی تلاش میں ہیں یا اپنا ذاتی گھر بنانا چاہتے ہیں تو ایک بار یہ عمل ضرور آزمائیں۔ اللہ تعالیٰ بڑا کار ساز ہے، وہی مالک جہاں ہے ، وہی خالق ہے، وہی سب کا پالنے والا ہے ۔ وہ بن مانگے بھی دیتا ہے اور اگر اس کی حمد و ثنا کر کے مانگا جائے تو وہ بہت خیر و برکت عطا کرتا ہے ۔ یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنا گھر بنانے کی سکت نہیں رکھتے ۔

یہ وظائف پڑھنے کی ہر کسی کو کھلی اجازت ہے کیونکہ یہ قرآنی وظائف ہیں آپ ان وظائف کو بغیر کسی کی اجازت کے پڑھ سکتےہیں۔ اللہ ہی وہ پاک ذات ہے جو ہر چیز عطا کرنے والا ہے اور ہماری ہر حاجت کو سنتا ہے۔ صرف ہمارے مانگنے میں کمی ہوتی ہے اللہ کے دینے میں کوئی کمی نہیں ۔ آپ کو اگر اپنا ذاتی گھر چاہیے تو یہ وظیفہ دل سے پڑھیں اور نماز کی پابندی کریں انشا اللہ بہت جلد آپ اپنے ذاتی گھر کے مالک ہوں گے

وظیفہ جاننے کے لیے نچیے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/ghar-milne-k...k-liye-wazifa/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
ذاتی, لیے, کے, گھر

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
گردے اور پتہ کی پھتری کی لیے وظیفہ shabbirqazi Health & Care 0 12-24-2017 06:26 PM
چاہت کے لفظ سارے بغاوت میں ڈھل گئے Rania Ghamgheen/Sad shayari 6 06-28-2014 09:03 PM
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا ROSE Health & Care 6 06-05-2013 03:04 AM
میرے لکھے ہویے لفظ بھیگ گیے بارشوں کے بہان ROSE Mohabbat shayari 2 12-30-2011 03:11 PM
ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے ROSE Funny Poetry 8 08-24-2011 04:24 PM


All times are GMT +5. The time now is 11:49 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG