Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 02:20 PM
چکوال (کاروان ڈیسک) لاہور میں چکوال پولیس نے مبینہ طور پر توہین رسالت کرنے پر مسیحی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر 40 سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر ڈگری کا حامل یہ شخص ایک ویب سائٹ چلانے کے ساتھ ساتھ بلاگ بھی لکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسیحی شخص نے اپنے بلاگ میں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے۔ چار جولائی 2010 کو ایک شخص نے نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مذکورہ عیسائی شخص نے اپنے بلاگ میں توہین رسالت کی ہے۔ 9 جون 2011 کو چکوال میں تلہ گنگ کے رہائشی محمد سعید نے ملزم کے خلاف سٹی پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کی جس کے بعد دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا تاہم ساڑھے تین سال بعد اسے لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-25-2014, 01:28 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2015, 02:58 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2015, 03:11 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2015, 03:28 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-26-2015, 08:42 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: توہین رسالت کا الزام: مسیحی شخص گرفتار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2015, 10:51 PM
|
Bookmarks |
Tags |
شخص, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
ایک شخص حضرت بایزید بسطامی رحمتہ الله علی¬ | pakeeza | Say For Islam | 12 | 08-28-2013 10:30 AM |
گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:32 PM |
شان رسالت میں گستاخی پر رد عمل کا صحیح طریق | asian boy | Islamic Issues And Topics | 0 | 09-20-2012 06:17 PM |
اولیاء اللہ کون؟ شیخ توصیف الرحمن الراشدی | mcitp-it | Other's Ulama Bayans | 0 | 05-30-2012 02:46 PM |