بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی مو  - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » Political Issues Of Pakistan » بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی مو 
Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
pix320 بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی مو  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-21-2013, 09:30 AM



ملتان+ چیچہ وطنی (ثناءنیوز+ نامہ نگار) امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ نئی حکومت آتے ہی بھارت نے پاکستان کو دباو¿ کا شکار کرنے کےلئے بھرپور سازش کے تحت ہر طرف سے مشکلات میں گرا دیا ہے، ملک میں موجود آفات کی صورتحال میں اتحاد و اتفاق کی فضا قائم کرتے ہوئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ متاثرین سیلاب کی ہر ممکن مدد کریںگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیلاب سے متاثرہ ملتان کے علاقوں کے دورہ کے دوران قاسم بیلا ہیڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دورہ کے دوران حافظ محمد سعید نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کےلئے محنت و لگن سے کام کریں۔ نامہ نگار کے مطابق نامہ نگار کے مطابق حافظ محمد سعید نے وزیراعظم نوازشرےف کے خطاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے پہلے خطاب کے ذریعے قوم کو مایوسی سے نکالنے کی کوشش کی ہے، ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو ملک کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ سیلاب کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملتان، جھنگ اور چنیوٹ کا بیشتر علاقہ سیلاب کی زد میں ہے ، سرگودھا اور جھنگ روڈ پر پانی چل رہا ہے اور متعدد دیہات زیر آب ہیں جس سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں اور لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ متاثرین کی بحالی کیلئے جماعت الدعوة کی طرف سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔ دریائے چناب اور دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے پانی چھوڑنے کو آبی جارحیت قرار دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور دریاﺅں میں سیلاب کی صورت حال میں واضح طور پر ایک ربط دکھائی دیتا ہے، بھارت نے پاکستانی دریاﺅں پر ڈیم بنا کر پانی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے ، پاکستان کو بین الاقوامی فورم استعمال کرتے ہوئے اس کے خلاف سلامتی کونسل مےں جانا چاہئے

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
مو , کا, کو, کوئی


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا life Great Urdu Poets&Poetry 4 10-02-2013 07:18 PM
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی ROSE Hadees Shareef 6 07-14-2012 10:12 AM
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف &# ROSE Quran 6 01-25-2012 03:48 AM
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت&# ROSE Urdu Literature 2 10-10-2011 09:58 AM
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت ROSE Urdu Literature 2 09-24-2011 11:16 AM


All times are GMT +5. The time now is 10:16 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG