Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
انجام گلستان کیا ہو گا! -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-14-2011, 07:09 PM
انجام گلستان کیا ہو گا!
اِبنِ خلدون کا یہ قول پتھر پر لکیر ہے کہ "تاجروں کو کبھی بھی اقتدار نہ سونپا جائے کہ وہ اپنی تجارت پر زیادہ توجہ دیں گے اور اپنی رعایا کے مفاد پر کم"۔ آج اس ملک کے ہر صوبے میں کلیدی انتظامی اور سیاسی عہدوں پر اس قسم کے لوگوں کا قبضہ ہے جو خود غرض اور لالچی ہیں، نہ ان میں وژن ہے اور نہ خوفِ خدا۔ وہ بے راہ روی کا شکار ہو چکے ہیں، عام آدمی کا اب کسی ادارے پر اعتبار نہیں رہا. مختلف محکموں میں آسامیاں مُشتہر ہوتی ہیں، لاکھوں امیدوار درخواست دیتے ہیں، پر یہاں ان کو پتہ چلتا ہے کہ یا تو وہ بِک گئی ہیں اور یا پھر حکمران پارٹی کے چیلوں کی ان پر تعیناتی ہو گئی ہے. ظاہر ہے کہ جب میرٹ پامال ہو گا تو پھر ہر شاخ پر اُلّو ہی بیٹھے گا، اس صورت میں گلستان کا جو حشر ہو گا وہ آپ سب جانتے ہیں. "انجام گلستان کیا ہو گا" سے اقتباس تحریر؛ سید مظہر علی شاہ
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
کیا, گا, ہو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:40 PM |
روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے متعلق اللہ ج | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 08:46 PM |
تاج محل کی داستان٬ جس سے کم لوگ واقف ہیں | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 7 | 12-09-2011 11:03 AM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |