پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Sports » Sports » پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
bfl پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-08-2009, 06:54 PM

پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے


انگلش کھلاڑی تین ہفتے کے لیے ہی آئی پی ایل میں حصہ لیں گے


گوا میں انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی کے دوران انگلش کھلاڑیوں اینڈریو فلنٹاف اور کیون پیٹرسن کی خدمات اب تک کی ریکارڈ رقم کے عوض حاصل کی گئی ہیں۔
سنہ 2009 کے سیزن کی نیلامی میں ان دونوں کھلاڑیوں کو چنئی اور بنگلور کی ٹیموں نے پندرہ لاکھ پچاس ہزار ڈالر یا سات کروڑ پچپن لاکھ بھارتی روپے سے زائد رقم کے عوض خریدا۔

اس سے قبل آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے پاس تھا جن کی خدمات گزشتہ سیزن میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے عوض حاصل کی گئی تھیں۔

کیون پیٹرسن کی خدمات حاصل کرنے والی بنگلور ٹیم کے مالک وجے مالیا کے مطابق’یہ ایک صحیح سرمایہ کاری ہے۔ ٹیم کا متوازن ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اور پیٹرسن اس توازن کو برقرار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہیں‘۔

2009 کے لیے آئی پی ایل کا سیزن دس اپریل سے انتیس مئی تک چھ ہفتے کے لیے جاری رہے گا تاہم انگلش کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں صرف تین ہفتے کے لیے ہی شریک ہو سکیں گے کیونکہ انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حصہ لینا ہے اور ان تین ہفتوں کی شرکت کے لیے انہیں اپنی فیس کا دس فیصد اپنی کاؤنٹی ٹیموں کو دینا ہوگا۔

نیلامی میں شریک باقی انگلش کھلاڑیوں میں سے اویس شاہ اور کالنگ وڈ کے لیے دلی ڈیئر ڈیولز نے بالترتیب پونے چار اور پونے تین لاکھ ڈالر جبکہ روی بوپارا کے لیے کنگز الیون پنجاب نے ساڑھ چار لاکھ ڈالر کی کامیاب بولی دی۔

بولی کے دوران جنوبی افریقہ کے نوجوان آل راؤنڈر جے پی ڈومینی کو ان کی مقررہ قیمت سے تین گنا قیمت پر ساڑھے نو لاکھ ڈالر کے عوض ممبئی انڈینز نے خریدا۔ اس کے علاوہ آسٹریلوی فاسٹ بالر شان ٹیٹ کی خدمات پونے چار لاکھ ڈالر کے عوض گزشتہ برس کی فاتح ٹیم راجھستان رائلز نے حاصل کیں۔

خیال رہے کہ پاکستانی فاسٹ بلر سہیل تنویر نےگزشتہ برس آئی پی ایل میں راجھستان راۃلز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا لیکن اس برس ان سمیت کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی حکومتِ پاکستان کی جانب سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوگا۔

کرکٹ کے تجزیہ نگار امیت شاہ کے مطابق’دوسری نیلامی کے بعد چنئی کی ٹیم اب سب سے زیادہ طاقتور ٹیم بن گئی ہے کیونکہ اس میں مہندر سنگھ دھونی تو موجود تھے ہی لیکن اب فلنٹوف کے بعد یہ ٹیم مزید مضبوط ہو گئی ہے‘۔

گوا کے پاناجی شہر میں ہونے والی نیلامی میں اس مرتبہ بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی بھی اپنے بزنس پارٹنر اور دوست راج کندر کے ساتھ شریک تھیں۔انہوں نے حال ہی میں راجستھان رائلز ٹیم میں تقریبا بارہ فیصد کا حصہ خریدا ہے۔بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور ان کے بزنس پارٹنر نیس واڈیا نے اپنی ٹیم پنجاب الیون کے لیے انگلینڈ کے روی بوپارا کو خریدا۔



 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
A L i A L i is offline
I HATE LIARS
 


Posts: 16,511
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2008
Location: * In Broken Hearts *
Gender: Male
Default >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-09-2009, 12:58 AM

in dono ne kuch nahi kerna india mein

 






(#3)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-09-2009, 02:46 PM

ahaha sahe kaha bRo lolzz

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, سب, سے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -|A|- Car & Bikes 9 05-26-2013 10:43 PM
افغانی کباب ٹماٹر گریوی کے ساتھ ! HEER Cooking Section 8 03-12-2012 03:15 PM
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق -|A|- Computer and Information Technology 5 01-28-2011 11:39 AM
ہر شخص آنکھوں سے گرایا نہیں جاتا ! HEER Miscellaneous/Mix Poetry 9 10-15-2008 03:49 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:45 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG