Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-28-2011, 11:28 AM
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مسکین عورت اپنی دو بیٹیاں اٹھائے ہوئے میرے پاس آئی تو میں نے تین کھجوریں اسے کھانے کیلئے دیں۔ اس نے ان دونوں کو ایک ایک کھجور دے دی اور باقی ایک کھجور اپنے منہ کی طرف اٹھائی تاکہ اسے کھائے لیکن وہ بھی اس کی دونوں بیٹیوں نے کھانے کیلئے مانگ لی۔ پس اس نے اس کھجور کے، جسے وہ کھانا چاہتی تھی، دو ٹکڑے کیے اور ان دونوں بیٹوں کو دے دیے۔ مجھے اس کی یہ بات بہت اچھی لگی، پس اس نے جو کیا تھا میں نے اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ نے فرمایا: ''یقیناً اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی وجہ سے اس کے لیے جنت واجب کردی یا (فرمایا) اسے جہنم کی آگ سے آزاد فرما دیا ہے۔'' (مسلم)توثیق الحدیث:أخرجہ مسلم (2630) حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دو بیٹیوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرے یہاں تک کہ وہ بلوغ کی حد تک پہنچ جائیں یا شادی کے بعد اپنے خاوند کے پاس چلی جائیں تو وہ شخص قیامت کے روز اس طرح آئے گا کہ میں اور وہ اس طرح ایک دوسرے کے قریب ہوں گے یہ کہہ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ملا کر دکھایا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-05-2012, 08:04 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-27-2012, 12:39 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-09-2012, 02:26 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ش -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 04:11 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, جو, رسول, ش, صلی, علیہ, نے, وسلم |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش جہاد | PRINCE SHAAN | Hadees Shareef | 4 | 08-16-2012 02:04 AM |
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں | Bint E Aadam | Hadees Shareef | 4 | 08-10-2012 12:55 AM |
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے دور میں | ROSE | Hadees Shareef | 8 | 02-12-2012 12:24 AM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 3 | 07-12-2009 10:02 PM |