گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

Banner 12

Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Hadees Shareef » گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں
Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!!

Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
.....sumi... Offline
.....sumi... has no status.
Points: 14,561, Level: 78 Points: 14,561, Level: 78 Points: 14,561, Level: 78
Level up: 28% Level up: 28% Level up: 28%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
 


Posts: 3,749
Country:
Star Sign:
My Mood:
Thanks: 0
Thanked 280 Times in 235 Posts
Join Date: Dec 2009
Location: NAHI JANTI
Gender: Female
Default گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-07-2010, 10:23 AM



گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں

عَنْ اَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ عَلَیْہِ السَّلااَامُ قَالَ:

"اِنَّ مِنْ عَلااَامَاتِ شِرْکِ الشَّیْطَانِ الَّذِیْ لااَایُشَکُّ فِیْہِ اَنْ یَکُوْنَ فَحَاشًا لَّا یُبَالِیْ مَا قَالَ وَلااَا مَا قِیْلَ فِیْہِ"۔

(اصول کافی جلد۴صفحہ۱۴)

ترجمہ :۔

مرحوم شیخ کلینی نے امام جعفر صادق-سے نقل کیا ہے کہ حضرت نے فرمایا:

"بے شک شیطان کی شرکت کی علامت یہ ہے کہ انسان بہت زیادہ بد زبان ہو۔ اس کو پروا نہ ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے یا اسے کیا کہا جارہا ہے (وہ کسی کو گالی دے یا کوئی اسے گالی دے تو اس کوئی پرواہ نہ ہو)"۔

موٴلف (شیخ عباس قمی) فرماتے ہیں بد زبان آدمی کے بارے میں بہت سی روایات ہیں بلکہ بعض روایات میں آیا ہے کہ خداوند عالم نے ہر زبان ، بے شرم و بے حیاء پر بہشت کو حرام کیا ہے جسے پرواہ نہ ہو کہ وہ لوگوں کو کیا کہہ رہا ہے اور لوگ اسے کیا کہہ رہے ہیں۔ پس اگر آپ ایسے آدمی کی تفتیش کریں تو آپ اسے یا حرا مزادہ پائیں گے یا اس میں شیطان کا حصہ ہوگا اور حدیث میں ہے

"خدا وند عالم گالی دینے والے بے شرم کو دشمن رکھتا ہے اور یہ کہ اگر گالی کسی شکل و صورت میں آجائے تو بری شکل والی ہوگی اور مسلمان کو گالی دینا سبب بنتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی روزی میں برکت ختم کردے اور خداوند عالم اسے اس کے حال پہ چھوڑ دیتا ہے اور اس کی معیشت کو خراب کردیتا ہے"۔

روایت ہے کہ امام جعفر صادق-کا ایک دوست تھا جو ہمیشہ حضرت کے ساتھ رہتا اور جدانہ ہوتا تھا ایک دن اس نے اپنے غلام سے کہا اے زناء کار عورت کے بچے تو کہاں تھا؟

جب حضرت نے یہ بات سنی تو اپنے ہاتھ کو پیشانی پر مارا اور فرمایا کہ سبحان اللہ تو اس کی ماں کو زناء کی نسبت دے رہا ہے ؟ میں توتجھے پرہیز گار آدمی سمجھتا تھا اور اب دیکھتا ہوں کہ تو تقویٰ و پرہیز گاری نہیں رکھتا ۔

اس نے عرض کی آپ- پر قربان جاؤں ا س کی ماں سندیہ مشرکہ ہے۔

حضرت امام- نے فرمایا :تجھے معلوم نہیں کہ ہر قوم میں نکاح ہوتا ہے؟ مجھ سے دور ہو جا۔

راوی کہتا ہے اس کے بعد میں نے اس کو حضرت امام- کی شہادت تک حضرت امام- کے ساتھ نہ دیکھا ۔ حتیٰ کہ موت نے حضرت اور اس شخص کے درمیان جدائی ڈال دی۔
The Following User Says Thank You to .....sumi... For This Useful Post:
wicked sonya (02-08-2010)
(#2)
Old
wicked sonya Offline
wicked sonya is sweet heart
HEART BREAKER
Points: 7,772, Level: 59 Points: 7,772, Level: 59 Points: 7,772, Level: 59
Level up: 11% Level up: 11% Level up: 11%
Activity: 0% Activity: 0% Activity: 0%
 


Posts: 2,413
Country:
Star Sign:
My Mood:
Thanks: 241
Thanked 39 Times in 16 Posts
Join Date: Jul 2009
Location: karachi
Gender: Female
Default Re: گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-08-2010, 02:00 PM

V nyc sharing

jazakallah
(#3)
Old
!«╬Ĵamil Malik╬«! Online
!«╬Ĵamil Malik╬«! is Sadi Dil De Hath Muhaar
Points: 42,387, Level: 100 Points: 42,387, Level: 100 Points: 42,387, Level: 100
Level up: 0% Level up: 0% Level up: 0%
Activity: 95% Activity: 95% Activity: 95%
 


Posts: 16,005
Country:
Star Sign:
Thanks: 45
Thanked 218 Times in 160 Posts
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender: Male
Awards Showcase
Top-Poster Male Award Top-Poster Male Award 
Total Awards: 2

Default Re: گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-02-2010, 04:08 PM

Reply

Bookmarks

Tags
اور, مذمت, میں, کی, گالی, گلوچ

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز -|A|- Sports 4 08-13-2010 10:31 AM
کمپیوٹر کی-بورڈ: بیماریاں پھیلانے کا اہم ذ -|A|- Computer and Science 4 07-27-2010 05:13 PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھž -|A|- Political Issues Of Pakistan 1 07-04-2009 05:46 PM
ملتان: پی پی، لیگی کارکنوں میں تصادم -|A|- Political Issues Of Pakistan 0 02-28-2009 10:51 PM


All times are GMT +5. The time now is 09:31 PM.
Powered by vBulletin® Version 3.7.2
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.


Nav Item BG