Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-10-2011, 06:42 PM
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہے تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو خدا کی روشن دلیل تم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے تمہیں ہو روحِ روانِ ہستی سکوں نظر کا دلوں کی مستی ہے دو جہاں کی بہار تم سے تمہیں سے پھولوں میں تازگی ہے شعور و فکر و نظر کے دعوے حدِ تعین سے بڑھ نہ پائے نہ چھو سکے اِن بلندیوں کو جہاں مقامِ محمدی ہے نظر نظر رحمتِ سراپا ادا ادا غیرتِ مسیحا ضمیرِ مردہ بھی جی اُٹھے ہیں جِدھر تمہاری نظر اُٹھی ہے عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے رہے سلامت تمہاری نسبت مرا تو اک آسرا یہی ہے عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے اُنہی کے در سے خدا ملا ہے انہیں سے اس کا پتہ چلا ہے وہ آئینہ جو خدا نما ہے جمالِ حسن حضور ہی ہے بشیر کہیے نذیر کہیے انہیں سراجِ منیر کہیے جو سَر بَسر ہے کلامِ ربی وہ میرے آقا کی زندگی ہے ثنائے محبوبِ حق کے قرباں سرورِ جاں کا یہی ہے عُنواں ہر ایک مستی فنا بداماں یہ کیف ہی کیفِ سرمدی ہے ہم اپنے اعمال جانتے ہیں ہم اپنی نسبت سے کچھ نہیں ہیں تمہارے در کی عظیم نسبت متاعِ عظمت بنی ہوئی ہے یہی ہے خالد اساسِ رحمت یہی ہے خالد بنائے عظمت نبی کا عرفان زندگی ہے نبی کا عرفان بندگی ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-21-2012, 08:59 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-28-2012, 05:01 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-16-2012, 04:05 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2012, 04:57 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آرزو, میری, نہ, کا, کوئی, ہ, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:46 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 3 | 01-25-2012 03:50 AM |
ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 09-14-2011 08:15 PM |
ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:48 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |