Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#581)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:08 PM
تم کہو تو تم کہو تو میں مان جاوں تم کہو تو تمہیں مناوں تم کہو تو "تم" بنوں میں تم کہو تو تمہیں "میں" بناؤں تم کہو تو گیت بن کر تمھارے ہونٹوں پہ آ بسوں میں تم کہو تو قصّہ بن کر یادوں کو تیری میں بھول جاؤں تم کہو تو راہ بن کر منزلوں تک تمہیں لے چلوں میں تم کہو تو دھول بن کر راہوں میں تیری میں پھیل جاؤں تم کہو تو دعا بن کر تمھاری جھولی میں آ گروں میں تم کہو تو تم کو پا کر قسمت کے ہاتھوں, میں گنواؤں تم کہو تو رنگ بن کر تمھاری آنکھوں میں پھیل جاوں تم کہو تو آنکھ بن کر میں آنسووں میں ڈوب جاؤں تم کہو تو بہار بن کر سب موسموں کو میں مات دے دوں تم کہو تو خزان سے مل کر میں اپنی ہستی بھی خود مٹاوں تم کہو تو سایہ بن کر تمھارے قدموں میں پھیل جاؤں تم کہو تو اندھیرا بن کر ان اندھیروں میں ڈوب جاؤں تم کہو تو دیوار بن کر تم کو اپنا میں گھر بناوں تم کہو تو مٹی بن کر ان مٹیوں میں خود کو ملاوں تم کہو تو میں سحر بن کر وقت واپس سمیٹ لاوں تم کہو تو میں ایسا جاؤں میں لوٹ کر واپس نہ آؤں
|
Sponsored Links |
|
(#582)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:09 PM
___________________ آج ہلکی ہلکی بارش ہے آج سرد ہوا کا رقص بھی ہے ___________________ ___________________ آج پھول بھی نکھرے نکھرے ہیں آج ان میں تمہارا عکس بھی ہے ___________________ ___________________ آج بادل کالے گہرے ہیں آج چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں ___________________ ___________________ کچھ ٹکرے تمھاری یادوں کے بڑی دیر سے دل میں ٹھرے ہیں ___________________ ___________________ آج یادیں الجھی الجھی ہیں آج تار یہ دل کے سلجھے ہیں ___________________ ___________________ آج یاد بہت تم آے ہو آج یاد بہت تم آے ہو ___________________ __________________
|
(#583)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:09 PM
|
(#584)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:10 PM
|
(#585)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:10 PM
|
(#586)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:11 PM
ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی اس رات دیر تک وہ رہا محوِ گفتگو مصروف میں بھی کم تھا فراغت اسے بھی تھی سنتا تھا میں بھی سب سے پرانی کہانیاں تازہ رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص حالانکہ شہر بھر سے رقابت اسے بھی تھی وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی (محسن نقوی)
|
(#587)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:11 PM
کہو اک دن ! کہ جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے سب کچھ تمہارا ہے.... کہو اک دن ! ستارہ سی جنھیں کہتے ہو وہ آنکھیں تمہاری ہیں جنھیں تم شاخ سی کہتے ہو وہ بانہیں تمہاری ہیں جنھیں تم پھول سی کہتے ہو وہ باتیں تمہاری ہیں کہ جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے سب کچھ تمہارا ہے... اگر سب کچھ یہ میرا ہے تو سب کچھ بخش دو اک دن وجود اپنا مجھے تم دے دو محبت دو اک دن میرے ہاتھوں پہ اپنے ہاتھ رکھ کر روح کھینچھ لو اک دن.... کہو اک دن ! کہ جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے سب کچھ تمہارا ہے...
|
(#588)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2016, 08:12 PM
سنو !!!!! میں تھک گیا ہوں مری پلکوں پہ اب تک کچھ ادھورے خواب جلتے ہیں مری نیندوں میں تیرے وصل کا ریشم الجھتا ہے مرے آنسو، مرے چہرے پہ تیرے غم کو لکھتے ہیں مرے اندر کئی صدیوں کے سناٹوں کا ڈیرہ ہے مرے الفاظ باہیں وا کیے مجھ کو بلاتے ہیں مگر میں تھک گیا ہوں اور میں نے خامشی کی گود میں سر رکھ دیا ہے میں بالوں میں تمہارے ہجر کی نرم انگلیاں محسوس کرتا ہوں مری پلکوں پہ جلتے خواب ہیں اب راکھ کی صورت تمہارے وصل کا ریشم بھی اب نیندیں نہیں بنتیں مری آنکھوں میں جیسے تھر کے موسم کا بسیرا ہے مجھے اندر کے سناٹوں میں گہری نیند آتی ہے سنو اس یاد سے کہ دو مجھے کچھ دیر سونے دے
|
(#589)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-02-2016, 10:11 PM
دِل دَھڑکنے پہ بھی پابندی لگا دی جائے لاش اِحساس کی سُولی پہ چڑھا دی جائے ذِہن کی جامہ تلاشی کا بنا کر قانون سوچنے والوں کو موقعے پہ سزا دی جائے آرزُو جو کرے دیوانوں میں کر دو شامل خواب جو دیکھے اُسے جیل دِکھا دی جائے جاں بچانے کا پتنگوں کی بہانہ کر کے شمع جلنے سے بھی کچھ پہلے بجھا دی جائے روز خود سوزِیوں سے اُٹھتی ہے ہم پر اُنگلی خود کشی جو کرے گردَن ہی اُڑا دی جائے راہ بتلانے ، مدد کرنے کی عادَت نہ پڑے راستہ پوچھنے پہ قید بڑھا دی جائے لوگ خوشبو کے تعاقب میں نکل پڑتے ہیں پھول پر دیکھتے ہی گولی چلا دی جائے سانس لینے کے بھی اَوقات مقرر کر کے حَبس دَر حَبس کو دوزَخ کی ہَوا دی جائے کام تحریر مٹانے کا بہت بڑھنے لگا نعرے لکھے ہوں تو دیوار گرا دی جائے جبرِ حالات سے ہر شخص کو مجنوں کر کے بھیڑ میں قیس کی آواز دَبا دی جائے شہزاد قیس کی کتاب "اِنقلاب" سے انتخاب
|
(#590)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-02-2016, 10:11 PM
|
Bookmarks |
Tags |
baat, dukh, karain, konse |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
aurtain izhar zeenat na karain | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:56 PM |
Wo konse 5 Jandar hain jo | ROSE | Quran | 5 | 07-04-2012 03:53 PM |
Chahenge Tumhe . . .bas tumhare baat karain gaay..... | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Share Your Favourite Videos | 3 | 05-26-2011 10:40 PM |
Wo konse 5 Jandar hain jo | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-20-2011 06:58 AM |
Dukh Ki Baat | dur-e-shahwar | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 08-04-2009 09:58 PM |