Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-09-2011, 04:26 PM
: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لیے نقصان دہ ہے۔ چیونگم کے زیادہ استعمال سے چہرے پر جھریاں اور جبڑے میں تکلیف ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے مطابق ایک طبی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ معمول میں چیونگم کا زائد استعمال جلد پر جُھریاں پیدا کرتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ زیادہ چیونگم کھاتے ہیں نہ صرف ان کے چہرے پر جھریاں پڑ جاتی ہیں بلکہ جبڑوں میں بھی تکلیف رہتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مستقل چیونگم چبانے کے باعث منہ کے عضلات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں اور جلد کی بافتوں کو متا ثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے جلد ڈھیلی پڑجاتی ہے اور چہرے پر جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔ __________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-09-2011, 04:44 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-09-2011, 04:47 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2012, 04:32 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 12:41 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2013, 11:40 PM
|
Bookmarks |
Tags |
لی, چہرے, کا, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
روحانی اور جسمانی پاکیزگی کے متعلق اللہ ج | ROSE | Quran | 4 | 07-06-2012 08:46 PM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |