Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-31-2010, 02:30 AM
اللہ کی قسم کھاکر کہتا ہوں، لڑکی کو کوڑے مارنے کی وڈیو جعلی ہے، کمشنر مالاکنڈ کمشنر مالاکنڈ سید محمد جاوید نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مختلف نئے چینلز پر دکھائے گئے وہ ویڈیو کلپس جس میں ایک نوجوان لڑکی کو کوڑے لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے وہ جعلی ہیں اور انکا تعلق سوات سے نہیں ہے۔ دی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ یہ سوات امن معاہدے کو پٹڑی سے اتارنے کی ایک سازش ہے۔دریں اثناء پشاور کے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے ذرائع نے بھی اس مالاکنڈ کے کمشنر کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ” کالا“ کے علاقے کے دیہاتیوں نے بتایا ہے کہ وہ چاند بی بی کو کسی قسم کے کوڑوں کی سزا دیئے جانے سے آگاہ نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ خاتون 4 ماہ قبل عدالت خان سے بیاہی گئی تھیں۔ کمشنر کا کہنا تھا کہ” میں پوری اتھارٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو ویڈیو کلپ دکھایا گیا ہے وہ سوات کا نہیں“انہوں نے مزید کہا کہ ویڈیو کلپ میں جو لہجہ سنا گیا ہے وہ سوات میں بولے جانے والے لہجے سے مختلف ہے ۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر بھی کالا اور ڈاکورک کے دودیہاتوں کا دورہ کیا۔ جہاں ابتدائی غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق کوڑوں کی سزائیں دینے کے واقعات پیش آئے ، انہوں نے یہ دورے فروری میں سوات میں ہونے والے امن معاہدے سے پہلے کئے تھے ۔ان میں سے ایک غیر مصدقہ رپورٹ کبل کے نزدیک کالا کے گاؤں میں چاند بی بی سے متعلق تھی۔ جبکہ دوسری مائی راجا کی سزا سے متعلق تھا جو کہ مبینہ طور پر چار باغ ڈسٹرکٹ میں ڈاکورک میں پیش آیا۔جاوید نے دعویٰ کیا کہ ان کے دوروں کے دوران پتہ یہ چلا کہ ڈاکورک کی مائی راجا کو اکتوبر2008 میں گاؤں کے ایک چھوٹے لڑکے نے کوڑے مارے تھے اور یہ وہ وقت تھا جب علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔اس پر اپنے سسر کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام تھا اس کے بعد خاوند نے اسے طلاق دیدی تھی اوراسے پردے میں کوڑے مارے گئے نہ کہ سرعام۔ گاؤں والوں کے مطابق اسے سزا زبردستی لٹا کر نہیں دی گئی بلکہ اسے بیٹھے ہوئے سزا دی گئی۔ چاند بی بی کے کیس میں کالا کے علاقے کے دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ وہ چاند بی بی پر برسائے جانے والے کوڑوں کے معاملے سے آگاہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ سوات کے واقعات کے حوالے سے جو ویڈیو دکھائی جارہی ہے وہ مکمل جھوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ” اللہ کی قسم کھاتاہوں کہ جمعہ کو سوات کے واقعات کے حوالے سے جو کچھ پوری دنیا کے سامنے پیش کیاگیا وہ جھوٹ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ 35 کوڑے کھانے کے بعد ایک17 سالہ لڑکی بغیرکسی پریشانی اور بغیر درد کے اٹھ کے چل دی۔ انہوں نے کہا کہ اس ویڈیو میں جو لوگ اطراف میں کھڑے تھے ان پر صورتحال کا کسی بھی کسی قسم کا کوئی تاثر نہیں آتا جبکہ اس قسم کے واقعات میں عینی شاہدین پریشان ہوتے ہیں ۔جاوید نے اس امرکا انکشاف بھی کیاکہ ان علاقوں کے دورے کے علاوہ انہوں نے اس معاملے پر مسلم خان سمیت طالبان کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی ہے ان تمام لوگوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ چاند بی بی کو کوڑے مارنے یا اس قسم کا اور کوئی واقعہ سوات میں پیش نہیں آیا۔ کمشنر مالاکنڈ اس معاملے پر انتہائی پریشان تھے کہ اس سے امن معاہدہ پٹڑی سے اتر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی اس ویڈیو نے سوات کے رہنے والوں کو بھی سواتی اور پختون کی حیثیت سے بدنام کیا ہے ۔
Chal Fiqr Noo Goli Maar Yaar Hain Din Jindri Day Chaar! |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-31-2010, 02:32 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-31-2010, 02:33 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-31-2010, 04:47 PM
one year ago my indian muslim frnd told me that that was a fake video i did not believe him thanks Sooli very nice job
|
(#5)
|
|
||||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-01-2010, 02:58 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-01-2010, 06:38 PM
ager video jali thi tou sawat mei jo aalim thei jin honey yeh saza di thi aun ka interview bhi lia tha aun honay kaha tha ke haan aesa howa hai.
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#7)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-02-2010, 03:29 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-02-2010, 09:34 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-20-2010, 02:35 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: Ab Kya Pachtaye, Jab Chirya Chug Gai Khait -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-25-2010, 04:24 PM
|
Bookmarks |
Tags |
chirya, chug, gai, jab, khait, kya, pachtaye |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
<<Chirya Ghar lolz>>By ADoO | !~*AdOrAbLe*~! | Jokes | 12 | 10-09-2011 01:08 AM |