اسلام میں تعویذ کی شرعی حیثیت، - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » اسلام میں تعویذ کی شرعی حیثیت،
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,266, Level: 35 Points: 3,266, Level: 35 Points: 3,266, Level: 35
Level up: 44% Level up: 44% Level up: 44%
Activity: 40% Activity: 40% Activity: 40%
 


Posts: 145
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
alwayzhappy اسلام میں تعویذ کی شرعی حیثیت، - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-01-2018, 07:23 PM

اسلام میں تعویذ کی شرعی حیثیت


تعویذ کے استعمال کے بارے میں لوگوں میں بہت سی غلط فہمیاں موجود ہیں ۔ ہمارے کچھ بھائی بہن تعویذ کو شرک قرار دیتے ہیں اور اس کے استعمال کو ناجائز قرار دیتے ہیں اور کچھ لوگ تعویذیات پر حد سے زیادہ اعتقاد رکھتے ہیں اور حد سے زیادہ تجاوز کرتے ہیں یہ بھی غلط ہے۔ اس سلسلے میں چند اکابرین سے کئے گئے سوالات اور ان کے جوابات پڑھنے کے لیے شئیر کر رہا ہوں تاکہ لوگوں پرحقیقت واضح ہو سکے۔انسان کا کام تدبیر کرنا ہے نتیجہ مرتب کرنا صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے ، لہذا رجوع الی اللہ کبھی نہ چھوڑیں


ہومیو پیتھی، ایلوپیتھی اور یونانی طریقہ علاج کی طرح تعویذ کے ذریعے بھی علاج درست ہے۔ جس طرح دیگر طریقہ علاج ہیں اسی طرح تعویذات اور عملیات بھی ایک تدبیر اور طریقہ علاج ہے۔ البتہ تعویذ میں کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو اور نیت یہ ہو کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے بغیر یہ تعویذ کچھ فائدہ نہیں دے سکتا

ا اکرام کا فرمانا ہے کہ تعویذ میں اگر کوئی بات مشرکانہ نہ ہو اور اس میں جو کلمات لکھے جائیں ، ان کی معنی معلوم ہوں اور یہ عقیدہ ہو کہ اس میں تاثیر ڈالنے والے اللہ تبارک و تعالیٰ ہے تو ان شرطوں کے ساتھ تعویذ باندھنا، لٹکانا یا استعمال میں لانا جائز ہے۔ جو کلمات پڑھنے میں مشکل ہوں تو اس کے لیے کسی ماہر سے تسلی کروا سکتے ہیں۔
حضرت مولانا محمد اشرف تھانوی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب بہشتی زیور کے حصہ نہم میں جھاڑ پھونک اور عملیات خاص کے بہت سے نسخے درج ہیں۔ ان عملیات خاص میں مختلف آیتیں بطور تعویذ انسانی جسم ، خاص کر پیٹ، ناف، کمر اور ران پر باندھنے اور لٹکانے کا ذکر ہے۔
علما اکرام کا کہنا ہے کہ ہم بخار کے لیے دوا کھاتے ہیں، بخار کے لیے دم کرواتے ہیں یا بخار کے لیے تعویذ لیتے ہیں ، ان کا نفع و نقصان موت سے پہلے کی زندگی سے متعلق ہے ، اس لیے یہ سب دنیوی طریقہ علاج ہیں۔ کوئی بھی شخص اس لیے دم نہیں کرواتا کہ پل صراط سے آسانی سے گذر جائے ، نہ اس لیے تعویذ لیتا ہے کہ منکر نکیر کے سوالات کا جواب آسان ہو جائے یا دوذخ سے بچنے کا تعویذ مانگتا ہو۔ یہ محض دنیوی طریقہ علاج ہے اور دنیوی امور کے بارے میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔انتم اعلم بامردنیا کم یعنی تم لوگ دنیوی امور میں اپنے تجربہ کی وجہ سے زیادہ جاننے والے ہو



ہر بیماری کے لیے تعویذ
اولیا کرام کے تجویز کردہ تعوذ پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/taweez-aur-d...aiz-hai-k-nai/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
شرعی, میں, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
میری ساری عمر محبتوں کی تلاش میں گزری pakeeza Miscellaneous 6 05-06-2014 08:21 PM
مچھلی کا استعمال ، بیماریوں سے تحفظ ROSE Health & Care 4 05-31-2013 10:06 PM
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &# ROSE Funny Poetry 5 08-24-2011 04:19 PM
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &# ROSE Funny Poetry 6 08-24-2011 04:06 PM
عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت life Islamic Issues And Topics 44 06-26-2011 09:16 PM


All times are GMT +5. The time now is 04:23 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG