دنیا کے 10امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست سامنے  - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Sports » Sports » دنیا کے 10امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست سامنے 
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New دنیا کے 10امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست سامنے  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-16-2015, 04:09 PM



لاہور(نیوزڈیسک) دنیا کے 10امیر ترین کرکٹرز کی فہرست سامنے آگئی ہے جس میں بھارتی کھلاڑی سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان کے شاہد خان آفریدی بھی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔
عرب میڈیا کے مطابق ایک عام تاثر ہے کہ آسٹریلوی ایتھلیٹس سب سے زیادہ پیسے لیتے ہیں لیکن اگراُن کا مقابلہ بھارتی کرکٹرز سے کیاجائے تو یہ بہت تھوڑی دکھائی دیتی ہے ، بھارتی سکپر مہندراسنگھ دھونی اور نائب کپتان ویرات کوہلی ہرسال آسٹریلوی کھلاڑیوں سے تین گناکمارہے ہیں ۔
فوربزمیگزین کے مطابق 2009ءسے بدستور دھونی امیرکرکٹروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرہیں جن کی تنخواہ ساڑھے تین ملین ڈالراوراُن کے اثاثوں کی مالیت 65ملین ڈالر ہے ۔
بھارت کے نائب کپتان ویرات کوہلی 46ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں جن کی تنخواہ تین اعشاریہ ایک ملین ڈالر ہے ۔
بھارت کے ہی گوتم گمبھیر 44ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں ۔
آسٹریلیا کے شین واٹسن کی تنخواہ چارملین ڈالر ہے اور وہ 40ملین ڈالر کی نقدی کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ۔
پانچویں نمبر پر بھارت کے وریندرسہواگ ہیں جبکہ چھٹے نمبرپر پاکستان کے شاہد خان آفریدی ہیں جن کی کمائی اڑھائی ملین ڈالر ہے اوراُن کے اثاثوں کی مالیت 47ملین ڈالر ہے جس سے اندازہ ہوتاہے کہ شاہد آفریدی پیسے جوڑنے میں بھارتی کھلاڑی وریندرسہواگ سے زیادہ سمجھداری سے کام لیتے ہیں کیونکہ اُن کی تنخواہ سہواگ اور واٹسن سے کم ہے مگر نقدی زیادہ موجود ہے ۔شاہدآفریدی کے سپانسرز میں ہیڈاینڈشولڈرشیمپو، کیوموبائل اور پیپسی کولاشامل ہیں ۔
اِسی طرح روہت شرما ساتویں ، مشعل کلارک آٹھویں ، کرس گیل نویں اور سریش رائنا دسویں نمبر پر ہیں ۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Khamosh Re: دنیا کے 10امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست سامنے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-16-2015, 06:09 PM

nice sharing vese shahid afridi ka to pata tha mujhy

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
, دنیا, کی, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دن اور آج کا دن پھر کبھی میں نے ایسی شرارت نہ& bint-e-masroor Urdu Literature 1 09-23-2014 04:50 PM
ایک افریقن اپنی فیملی کے ساتھ جنگل میں رہت bint-e-masroor Jokes 1 02-25-2014 11:34 AM
لہرائے سدا آنکھ میں پیارے تیرا آنچ ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 6 07-09-2012 07:20 PM
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف &# ROSE Quran 6 01-25-2012 03:48 AM
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 3 12-01-2011 10:17 PM


All times are GMT +5. The time now is 06:03 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG