Car & Bikes !!! Post new topics about cars & bikes !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-08-2009, 06:38 PM
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
یہ گاڑی نیو کاسل کے ایک ڈاکٹر ہیرلڈ کار کی ملکیت تھی ایک انیس سو سینتیس ماڈل کلاسک بگاٹی کار جو آدھی صدی تک ٹائن سائیڈ کے ایک گیراج میں دھول چاٹتی رہی، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی ایک نیلامی میں تیس لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوگئی ہے۔ نادر اشیاء کی نیلامی کرنے والے ادارے بونہمز نے اس کار کو موٹرنگ کی دنیا کی ایک انوکھی کار کے طور پر پیش کیا تھا جس کا انجن گزشتہ پچاس سال سے سٹارٹ نہیں ہوا۔ یہ گاڑی نیو کاسل کے ایک ڈاکٹر ہیرلڈ کار کی ملکیت تھی اور دو سال پہلے ان کے انتقال کے بعد ان کے رشتہ داروں کے ہاتھ لگی۔ ستاون ایس اٹلانٹے قسم کی یہ کار سب سے پہلے برٹش ریسنگ ڈرائیورز کلب کے پہلے صدر ارل ہاؤ نے خریدی تھی۔ اس وقت اس قسم کی صرف سترہ کاریں تیار کی گئی تھی۔ ارل ہاؤ نے آٹھ سال رکھنے کے بعد یہ دو سیٹر گاڑی سن انیس سو پینتالیس میں بیچ دی۔ دس سال تک مختلف مالکان کے پاس رہنے کے بعد یہ گاڑی سن انیس سو پچپن میں ڈاکٹر ہیرلڈ کار تک پہنچی۔ انہوں نے یہ کار نارتھمبر لینڈ کے ایک رئیس لارڈ رِڈلے سے خریدی تھی۔ ڈاکٹر کار نے گاڑی کو سن انیس سو ساٹھ تک چلایا اور اس کے بعد اسے گیراج میں کھڑا کر دیا۔ ان کے رشتہ داروں کو اس گاڑی کا پتا سن دو ہزار سات میں ان کے انتقال کے بعد پتا چلا۔ یہ گاڑی انتہائی کم چلی ہوئی تھی اور اس کے میٹر کی ریڈنگ چھبیس ہزار دو سو چوراسی میل تھی۔ پیرس میں ہونے والی نیلامی میں گاڑی چونتیس لاکھ سترہ ہزار پانچ سو یورو میں فروخت کی گئی۔ بگاٹی ستاون ایس کو پرانی گاڑیوں کے شائقین میں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم چار بگاٹی گاڑیاں تو فرانس کے گاڑیاں کے قومی میوزیم میں موجود ہیں جبکہ باقی پرائیویٹ شائقین کے پاس ہیں۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-10-2009, 10:39 AM
|
(#3)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-10-2009, 03:35 PM
|
(#4)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-14-2009, 01:34 PM
|
(#5)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-18-2009, 01:16 PM
|
(#6)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 10:11 PM
|
(#7)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2009, 03:22 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2011, 02:44 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-20-2011, 06:01 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-26-2013, 10:43 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بہتر, تیس, سال, لاکھ, میں, کار |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
افغانی کباب ٹماٹر گریوی کے ساتھ | ! HEER | Cooking Section | 8 | 03-12-2012 03:15 PM |
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد | RAJA_PAKIBOY | Funny Poetry | 10 | 08-24-2011 05:10 PM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
ہر شخص آنکھوں سے گرایا نہیں جاتا | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 9 | 10-15-2008 03:49 PM |