Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ الل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2015, 09:13 AM
فیروز اور اسکی بیوی دونوں عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے تھے اور چاہتے تھے کہ انکا بیٹا بھی انکی طرح ہی یوسوع مسیح کا پکا پیروکار بنے ۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے بیٹے کو ایک چرچ میں داخل کروادیا تاکہ وہ وہاں پر عیسائیت کا علم حاصل کرسکے ۔ استاد نے پہلے ہی دن اسے ایک تین اور تین ایک والا عقیدہ سمجھانے کے لیے کہا کہو ثالث ۔ثلاثہ لیکن بچے نے جواب دیا اللہ الواحد ۔استاد نے بہت کوشش کی لیکن بچے نے ہر دفعہ یہی جواب دیا ۔ استاد نے پھر روزانہ زدوکوب کرنا شروع کردیا جب ایک دن بہت زیادہ مارا تو بچہ وہاں سے بھاگ گیا ۔استاد نے اسکے والدین کو ساری بات بتائی تو وہ بہت پریشان ہوئے ۔ انکی پریشانی کچھ اس لیے بھی زیادہ تھی کہ بچہ آبائی دین اور گھروونوں کو چھوڑ کرچلا گیاتھا ۔ چند دن بعد جب بیٹے کی یاد ستانے لگی تو وہ دونوں دعائیں کرنے لگے کہ بچہ چاہے جس مذہب کو مرضی قبول کرلے لیکن گھر واپس تو آجائے ، کم از کم نظروں کے سامنے تو رہے گا
بچہ پھرتا پھراتا حضرت علی بن موسیٰ کاظم رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اسلام قبول کرلیا ۔مسلمان ہوکر کچھ مدت کے بعد اپنے گھر گیاتو گھر والوں نے چہرہ دیکھ کر پوچھا ۔ سچ سچ بتاؤ کس کے دین کو اختیار کیے ہوئے ہو ۔ بچے نے جواب دیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین قبول کرچکا ہوں ۔ معلوم نہیں اس جواب میں یا لہجے میں کیا تھا کہ فیروز اور اسکی بیوی نے فوراََ کہا ۔ بیٹا جب تم نے اسلام قبول کرلیا ہے تو پھر ہم بھی اپنے دین پر نہیں رہنا چاہتے ۔ چانچہ اپنے بیٹے کی وجہ سے انہوں نے بھی اسلام قبول کرلیا ۔ یہ بچہ بعد میں ولی اللہ بنا اور ایک خلقت نے ان سے فیض حاصل کیا آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے جانتی ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ الل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-05-2015, 01:19 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ الل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-13-2015, 12:30 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آج, اس, الل, بچے, حضرت, دنیا, کرخی, کو |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
رمضان کے متعلق صحیحین کی احادیث کا مجموعہ | life | Hadees Shareef | 34 | 08-14-2012 03:35 AM |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ د& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-11-2012 01:53 AM |
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف | ROSE | Quran | 6 | 01-25-2012 03:48 AM |
اسلام کے عظیم ترین جرنل حضرت خالد بن ولید - ر& | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 7 | 07-19-2010 01:34 PM |