Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
بیعت کا بیان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2011, 06:40 PM
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 17 حدیث متواتر حدیث مرفوع ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوادریس، عائذ اللہ بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ عبادہ بن صامت جو جنگ بدر میں شریک تھے اور شب عقبہ میں ایک نقیب تھے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت فرمایا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گرد صحابہ کی ایک جماعت بیٹھی ہوئی تھی، کہ تم لوگ مجھ سے اس بات پر بیعت کرو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور چوری نہ کرنا اور زنا نہ کرنا اور اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا اور نہ ایسا بہتان (کسی پر) باندھنا جس کو تم (دیدہ و دانستہ) بناؤ اور کسی اچھی بات میں خدا اور رسول کی نافرمانی نہ کرنا پس جو کوئی تم میں سے (اس عہد کو) پورا کرے گا، تو اس کا ثواب اللہ کے ذمہ ہے اور جو کوئی ان (بری باتوں) میں سے کسی میں مبتلا ہوجائے گا اور دنیا میں اس کی سزا اسے مل جائے گی تو یہ سزا اس کا کفارہ ہوجائے گی اور جو ان (بری) باتوں میں سے کسی میں مبتلا ہوجائے گا اور اللہ اس کو دنیا میں پوشیدہ رکھے گا تو وہ اللہ کے حوالے ہے، اگر چاہے تو اس سے درگذر کردے اور چاہے تو اسے عذاب دے (عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ) سب لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس شرط پر (بیعت کرلی)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بیعت کا بیان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2011, 10:50 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: بیعت کا بیان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2011, 01:53 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: بیعت کا بیان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 07:11 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: بیعت کا بیان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 12:47 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بیان, بیعت, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
غصہ دل کی بیماری کاباعث بن سکتا ہے | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:03 PM |
زبیر بن عوام رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-08-2012 08:26 PM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب - بیان فیس بک کے با& | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-28-2010 12:08 PM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |