Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-10-2012, 11:44 AM
پڑھے لکھے بندوں کی تین قسمیں ہیں۔
ایک وہ جو میٹرک کی ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر ، تیز پتی والی چائے بنا تے ہیں اور اسے پلا کر روزگار کماتے ہیں۔ دوسری قسم کے لوگ وہ جو بیچولر یا ماسٹر کی ڈگری لیے پکوڑے تلتے ہیں، سموسے بناتے ہیں، مارکیٹنگ کرتے ہیں، اگر باپ امیر ہو تو کاروبار کرتے ہیں۔ تیسری قسم ان کی ہے جو اس سے بھی زیادہ پڑھ کر ذہنی طور پر قابل رحم ہو جاتے ہیں، بلکہ اپنی باتوں سے لوگوں کی حالت بھی قابل رحم بناتے ہیں، ہر وقت فلسفہ پیش کرتے ہیں۔ مذہب ہو ، جغرافیہ ہو، شاعری ہو کوئ بھی ادب کی صنف ہو، ایسے پرخچے اڑاتے ہیں، کہ ادب خود اپنے ہاتھ جوڑ لیتا ہے کہ مجھ پر رحم کریں ، آپ بیشک میرا ادب نہ کریں ، مگر میں آپ کا ادب کرتا ہوں۔ مذہب کی بات ہو، دو پڑھے لکھے بندے بیٹھے ہوں، ایسا 'ایسا زاویہ پیش کریں گے، کہ اشفاق صاحب مرحوم کا زاویہ بھی نوے ڈگری گھوم جائے گا، معاشرے کی بات ہو تو ایسی باتیں کریں گے، جیسے معاشرے میں ان کا ضمیر ہی زندہ ہے، باقی سب کا ضمیر میٹھی نیند سو رہا ہے، گفتگو اور بحث کے دوران اتنے جذباتی ہوجائیں گے، جیسے ابھی انقلاب لا کر ہی اٹھیں گے۔ ایسے لوگ رات کو دیر تک محفلیں جماتے ہیں اور رات کے آخری پہر دبے پاءوں گھر جاتے ہیں، اگر بیوی سے بچ نکلے تو خیر ، ورنہ بیوی کے سامنے کہاں ان کا فلسفہ چلتا ہے۔ منہ سے بس بلی کےبلونگڑے سی آواز نکلتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وہ بیگم میں۔۔۔ ۔۔ آفس میں مصروف تھا۔۔۔ کام کچھ زیادہ تھا۔۔۔ اس وجہ سے لیٹ ہوگیا۔۔۔ میں۔۔ بیوی شکی سی نظر ڈالتی ہے، قریب جاکر کوٹ چیک کرتی ہے، کہیں کسی غیر محرم کا بال کوٹ پر تو نہیں ہے ، یہ ہی واحد امتحان ہوتا ہے ان پڑھے لکھے لوگوں کی زندگی کا کہ وہ اس ٹیسٹ سے پاس ہوجائیں ، اگر کوٹ پر غلطی سے بال وغیرہ نظر آجائے، چاہے آفس کی سیکٹری کا ہی غلطی سے لگ گیا ہو، تو پھر سارا فلسفہ جو ہفتے بھر لوگوں کو سنا سنا کر ان کی زندگی اجیرن کی ہوتی ہے، صرف چند منٹوں میں ان کا خلاصہ بیوی ڈوی کے ساتھ لگا کر منہ پر مارتی ہے۔۔۔
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-10-2012, 11:53 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2012, 12:02 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2012, 04:58 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-13-2012, 11:13 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2012, 09:49 PM
Quote:
han us ka anjaam kai hota hai wo nahi pata kio ke abtak na biwi hai na anjaam kia hoga wo pata hai
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#7)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-16-2012, 05:43 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-24-2012, 02:03 PM
|
(#9)
|
|
||||
Re: ~ پڑھے لکھے لوگ ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-23-2013, 06:14 AM
|
Bookmarks |
Tags |
لوگ, لکھے, پڑھے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گ& | DrEaMBoY | Urdu Writing Poetry | 1 | 03-29-2012 07:11 PM |
پُلس کو مجرم پھڑنا شڑنا اوکھا لگتا ہے | ROSE | Funny Poetry | 7 | 09-09-2011 11:43 PM |
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے | masoodjee | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 04-20-2011 11:30 PM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |