General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 04:31 PM
اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک جی ہاں محض پانچ سیکنڈز تک کے لیے آکسیجن غائب ہو جائے؟؟؟؟
ہم سب ایک منٹ تک سانس تو روک ہی سکتے ہیں لیکن یہاں بات ہماری نہیں پوری زمین کی ہے۔۔پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز تک کے لیے آکسیجن غائب ہو جائے تو؟؟ ساحلِ سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فورا جل جائے گی۔۔کیوں کہ ہوا میں موجود مالیکیولر آکسیجن ہی ہمیں الٹراوائلٹ روشنی سے بچاتی ہے۔ دن کے وقت آسمان کالا سیاہ ہو جائے گا اندھیرا پھیل جائے گا۔۔کچھ دکھائی نہیں دے گا۔ دھات سے بنی تمام وہ چیزیں جو الگ الگ ہیں فورا سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ ویلڈ ہو جائیں گی جڑ جائیں گی۔کیوں کہ ہوا میں موجود آکسیڈیشن کی تہہ ہی انھیں آپس میں جڑنے سے روکے رکھتی ہے۔ زمین کا پینتالیس فیصد حصہ آکسیجن سے بنا ہے۔۔جیسے ہی آکسیجن غائب ہوئی ساری زمین کھردری ہو جائے گی اتھل پتھل ہو جائے گی اس پر قدم رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ ہم ہوا کا اکیس فیصد دباو کھو دیں گے لہذا ہمارے کان کے پردے فورا پھٹ جائیں گے۔ کنکریٹ کو زمین پر جمے رہنے میں آکسیجن مدد دیتی ہے۔آکسیجن کے غائب ہوتے ہی کنکریٹ سے بنی تمام عمارتیں سیکنڈز میں ہی زمین بوس ہو جائیں گی۔ آکسیجن پانی کا ایک تہائی حصہ ہے۔۔جیسی ہی آکسیجن غائب ہوئی دنیا کے تمام سمندروں کا پانی ہائیڈروجن گیس بن جائے گا اس کا والیم بڑھ جائے گا یہ تمام گیس اڑ کر فضا میں چلی جائے گی۔۔۔ چلیں اب سوچتے ہیں کہ اگر آکسیجن گیس اپنی مقدار سے دوگنی ہو جائے یعنی جتنی ہم اب حاصل کر رہے ہیں اس کا دوگنا ہو جائے محض پانچ سیکنڈز کو تو ہمارے کاغذ کے جہاز زیادہ دیر اڑیں گے۔ گاڑیوں میں موجود پٹرول زیادہ لیٹر تک چلے گا۔ ہم زیادہ خوش اور زیادہ چالاک ہوں گے۔ زیادہ آکسیجن سے ہمارے جسم کے پٹھے مضبوط ہو جائیں گے اور ہم بہترین جمناسٹک کا مظاہرہ کر سکیں گے۔۔۔ہماری جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ لیکن ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ لیکن زمین پر دیوقامت حشرات الارض گھومیں گے۔جی ہاں۔۔۔یہ کاکروچ،لال بیگ،بچھو،چھپکلیاں سب کی جسامت اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ آپ کو خوف آنا شروع ہو جائے گا۔۔ کیوں کہ حشرات الارض کی جسامت کا سائز فضا میں موجود آکیسجن کی مقدار پر منحصر ہوتا ہے۔ تو دیکھ لیں کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 04:42 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 06:18 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 07:18 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 08:29 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2014, 09:31 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2014, 09:46 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: کیسے ہمارے رب نے ہر چیز کو مناسب رکھا ہے۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2014, 03:16 AM
|
Bookmarks |
Tags |
رب, رکھا, نے, چیز, کو, کیسے, ہر, ہے۔ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چمن ہے ابر ہے ٹھنڈی ہوا ہے کيا سمجھے؟ | *NRB* | Funny Poetry | 14 | 08-07-2012 04:22 PM |
پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طر | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 11-22-2011 09:09 AM |
پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طرح | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:41 PM |
جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہا | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:43 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |