منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر &a - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر &a
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 147
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر &a - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-22-2019, 06:07 PM

منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر کا علاج


السر کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گال کا اندرونی حصہ دانتوں کے نیچے آ جاتا ہے اور کٹ جانے کی وجہ سے زبان پر زخم بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ الرجی ، وٹامن کی کمی، فولک ایسڈ کی کمی، خون کی کمی ، معدہ کی تیزابیت بھی السر کی وجہ ہو سکتی ہے۔ کچھ السر بیکیٹریا کی وجہ سے بھی بن جاتے ہیں ، معدہ یا منہ میں انفکیشن بھی السر کی اہم وجہ ہے۔ السر کا علاج نہ کیا جائے تو عام طور پر یہ چند روز بعد بہتر ہو جاتا ہے اور کچھ ہفتوں بعد غائب ہو جاتا ہے لیکن اکثر یہ دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے اس لیے اس کا علاج بہت ضروری ہے تاکہ تکلیف سے بچا جا سکے۔
بعض اوقات السر کسی وائرس کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے السر ایک سے دوسرے کو بھی لگ سکتا ہے۔ اگر منہ کا السر تین ہفتے میں بھی ٹھیک نہ ہو یا بار بار دوبارہ ہو جاتا ہو تو اس کی وجہ بخار، اسہال، پیٹ درد یا کسی اور بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔ جو منہ اور معدے کی شدید نوعیت کی خرابی کی علامت ہے جن میں منہ کا کینسر اور ایڈز بھی شامل ہیں۔


انسانی جسم میں معدے کا کردار بہت اہم ہے معدے کا کام کھانے کو ہضم کرنا اور آنتوں کی حفاظت کرنا ہےمعدے سے خارج ہونے والی رطوبتیں نہ صرف کھانے کو ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں بلکہ پیٹ کی بہت سی بیماریوں سے بھی ہمیں محفوظ رکھتی ہیں۔ پیٹ کی زیادہ تر بیماریوں کا تعلق معدے سے ہوتا ہے۔ ان بیماریوں میں قبض، اسہال، معدے کا السر، پیٹ کا درد، منہ اور زبان پر چھالوں کا نمودار ہونا شامل ہیں۔
معدے کے السر کی سب سے بڑی وجہ کھانے پینے میں بد پرہیزی، بے اعتدالی سے کھانا، ناقص غذا کااستعمال اور اس کے علاوہ نشہ آور اشیا کا استعمال شامل ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو کھانے پینے کے معاملے میں بالک بھی بدپرہیزی نہیں کرتے پھر بھی وہ معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں اس کی وجہ بہت زیادہ اینٹی بائیو ٹیک ادوایات کا استعمال یا پھر نیند کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ پیٹ میں موجود جراثیم بھی معدے کے السر کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہاں معدے کے السر سے نجات کے لیے کچھ نسخے بتائے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے انشا اللہ معدے کا السر جلد ٹھیک ہو جائے گا لیکن اگر پھر بھی مسئلہ برقرار رہے تو فوراََ کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ آپ پریشانی سے بچ سکیں


منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر کا علاج جاننے کے لیے نچیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/mun-k-chalon...ulcer-ka-ilaj/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
السر, اور, معدے, منہ, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
جمعہ کے دن سب کے لئے اچھی دعائیں مانگا کرو ღƬαsнι☣Rασ Hadees Shareef 6 07-30-2013 08:53 PM
قرآن لکھنے والا کون ہے اور اسے جمع کس طرح کی&# ROSE Quran 8 07-05-2012 02:40 PM
اتم جو مال خرچ کرو گے کچھ شک نہيں کہ اللہ اس ک mcitp-it Quran 3 05-29-2012 04:47 PM
ہم سے اس کي يادوں کے چراغ سنبھالے نا گئے ، ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 2 07-02-2011 06:50 AM
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا ROSE Islamic Issues And Topics 1 05-06-2011 03:36 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:18 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG