ھومیو پیتھک میڈیسن کے برے اثرات - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » ھومیو پیتھک میڈیسن کے برے اثرات
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 186
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 2 Times in 2 Posts
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New1 ھومیو پیتھک میڈیسن کے برے اثرات - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-16-2019, 06:09 PM

ھومیو پیتھک میڈیسن کے برے اثرات

ھومیو پیتھک میڈیسن کیا ہے؟
ھومیو پیتھک ایک قدیم طریقہ علاج ہے ۔ یہ طریقہ علاج انیسویں صدی سے بہت پہلے جرمنی میں شروع ہوا اور انیسویں صدی کے آغاز میں اس کا باقاعدہ آغاز امریکہ میں بھی ہوا۔ اس کے بعد تقریباََ پوری دنیا میں اس کا استعمال شروع ہو گیا۔ اس طریقہ علاج میں تقریباََ تمام دیسی اور قدرتی ادویات کے نچوڑ یا عرقیات استعمال ہوتے ہیں۔
ھومیو پیتھک میڈیسن کے برے اثرات
ھومیو پیتھک میڈیسن لینے میں مستقبل مزاجی برقرار رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس طریقہ علاج میں باقاعدگی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اس کا طریقہ علاج چھوٹے چھوٹے وقفوں اور کم مقدار کے چند قطروں پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ مریض کے لیے اکتاہٹ کا باعث بنتا ہے اور مریض اس طریقہ علاج سے جلد ہی دل برداشتہ ہو کر مزید علاج ترک کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ہومیو پیتھک کا لمبا طریقہ علاج کئی طرح کی دیگر بیماریوں کو بھی دعوت دے سکتا ہے ۔ ایک مریض کا کہنا تھا کہ اس نے مسلسل تین سال تک ہومیو علاج جاری رکھا اتنے طویل عرصہ کے بعد اس کو سانس کی تکلیف محسوس ہونے لگی اور ساتھ ہی سینے کی جلن، تیزابیت اور گیس کی بیماریاں بھی لاحق ہو گی ۔ ہومیو پیتھک کے ماہرین سے جب اس بارے میں مشورہ لیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ایسا ہر مریض کے ساتھ نہیں ہوتا ، چند مریضوں میں ایسا ہو بھی سکتا ہے تاہم اس میں ہیومیو پیتھک ادویات کی کوالٹی اور دوائی کےطریقہ استعمال پر بھی منحصر ہے۔قارئین کی دل چسپی کے لیے یہاں کچھ ہومیو پیتھک کے انسانی جسم پر برے اثرات بتائے جا رہے ہیں جو ماہرین نے اپنے تجربات سے اخذ کئے ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کے ضروری نہیں کے یہ اثرات سب مریضوں پر لاحق ہوں۔
ھومیو پیتھک طریقہ علاج لمباہے تاہم اس کے کچھ مضر اثرات بھی نوٹ کئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں

http://itechnhealth.com/homeopathic-...fects-in-urdu/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
برے, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
مایوسی ڈپریشن کا باعث بنتی ہے۔ Rania Health & Care 13 01-01-2017 08:02 PM
میں نے موت کو قریب سے دیکھا (رپور تاژ) King Of Heart Miscellaneous 0 06-09-2014 09:07 PM
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا ROSE Health & Care 6 06-05-2013 03:04 AM
نئی حکومت بننے تک اس دعا کو کثرت سے پڑھیں Zafina Dua and Duain 2 05-10-2013 09:30 AM
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث ROSE Quran 2 07-04-2012 01:01 PM


All times are GMT +5. The time now is 09:19 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG