True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والا موب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-31-2015, 10:55 AM
دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والا موبائل فون کونسا ہے؟ آپ بھی جانئے نیویارک(نیوزڈیسک)آپ موبائل تو ضرور استعمال کرتے ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیںکہ اب تک کی تاریخ کے مطابق سب سے زیادہ بکنے والا موبائل کون سا ہے؟شاید آپ کے ذہن میں آئی فون یا سام سنگ کے نام آرہے ہوں گے لیکن ان دونوں میں سے کسی بھی کمپنی کے موبائل کے پاس یہ اعزاز نہیں۔ نوکیا کے 1110کے پاس یہ اعزاز ہے کہ اب تک اس ماڈل کے 25کروڑ سیٹ فروخت ہوچکے ہیں اور ابھی تک کسی بھی موبائل کے اتنے زیادہ سیٹ دنیا بھر میں فروخت نہیں ہوئے۔ 2005ءمیں ریلیز ہونے والا اس سیٹ کی قیمت بھی کافی کم تھی اور اسے 1500روپے میں خریدا جاسکتا تھا۔بلیک اینڈ وائیٹ سکرین والے اس سیٹ میں کالز اور میسجز بآسانی کئے جاسکتے تھے جبکہ اس میں مشہور زمانہ گیم snakeبھی موجود تھی جس کی وجہ سے لوگ اسے کافی پسند کرتے تھے۔اگر موجودہ دور کے موبائلز کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو یہ ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں لیکن اگر10سال قبل کے موبائلز کو سامنے رکھتے ہوئے سوچا جائے تو یہ بہت ہی عمدہ سیٹ تھا۔ اسکے بعد دوسرے نمبر پرنوکیا 1100ہے جس کی فروخت بھی25کروڑ سے کچھ کم ہے۔یہ سیٹ 2003ءمیں ریلیز کیا گیا۔تیسرے نمبر پر نوکیا3210ہے جس کے 16کروڑ سیٹ فروخت ہوئے،یہ سیٹ 1999ءمیں ریلیز کیا گیا۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والا موب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-31-2015, 08:47 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والا موب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-31-2015, 10:05 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ بکنے والا موب -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-19-2015, 09:58 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بکنے, دنیا, سب, سے, موب, میں, والا, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان | Rania | Health & Care | 2 | 02-19-2015 01:35 AM |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
وہ خاتون جو دنیا میں سب سے زیادہ بچے پیدا کر & | Rania | General Discussion | 1 | 12-24-2014 11:29 AM |
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 07-25-2010 10:33 AM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |