True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-01-2015, 12:36 AM
ایک شخص اپنی گاڑی دھو رہا تھا گاڑی بالکل نئی تھی چند دن پہلے خریدی گئی تھی۔اس کا چار سالہ بیٹا آیا اور پتھر اٹھا کر گاڑی پر اسکریچ ڈالنے شروع کر دیے یہ دیکھ کر وہ شخص غصے سے پاگل ہو گیا اس نے اپنے چار سالہ بچے کا ہاتھ پکڑا اور اس پر کئی ضربیں لگائیں وہ شخص یہ بھول گیا کہ اس کے ہاتھ میں نٹ کھولنے والا رینچ ہے اس نے رینچ سے اپنے چار سال بیٹے کے ہاتھ پر ضربیں لگائیں۔۔بچے کو ہسپتال لے جایا گیا اور بہت زیادہ فریکچرز کی بنا پر بچے کے زخمی ہاتھ کی تمام انگلیاں کاٹنی پڑیں..
جب بچے کو ہوش آیا اس نے اپنے باپ کو دیکھا تو آواز اور آنکھوں میں درد لیے فوراً اپنے باپ سے پوچھا.. "بابا! میری انگلیاں کب واپس آئیں گی؟" باپ کے پاس اس بچے کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا وہ افسردہ ہوا اور خاموش رہا۔وہ گھر آیا اور غصے میں اپنی کار کو ٹانگوں سے ضربیں لگانے لگا۔تھک ہار کر وہ کار کے پاس بیٹھ گیا اس وقت اس کی نظر ان سکریچ پر پڑی جو اس کے چار سالہ بیٹے نے پتھر سے لگائے تھے وہ سکریچ نہیں تھے اس نے پتھر سے گاڑی پر ایک فقرہ لکھا تھا.. "لو یو پاپا / u papa" اگلے دن اس شخص نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کر لی.. غصے اور پیار کی کوئی حد نہیں ہوتی یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ خوبصورت زندگی گزارنے کے لیے ان دونوں میں سے کون سا مناسب راستہ ہے۔۔پرانے وقتوں میں چیزیں استعمال کی جاتی تھیں اور انسانوں سے پیار کیا جاتا تھا ۔۔ہمارے دور کا المیہ یہ ہے کہ چیزوں سے پیار کیا جاتا ہے اور انسانوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر دن صبح کو گھر سے یہ خیال دماغ میں بٹھا کر نکلیں کہ چیزیں استعمال کرنے کے لیے ہیں اور انسان پیار کرنے کے لیے ہیں۔یہی ایک راستہ ہے جس سے ہم اپنا اور دوسروں کا دن اچھا بنا سکتے ہیں۔۔اپنے خیالات کی حفاظت کریں یہ خیالات الفاظ بن جاتے ہیں اور الفاظ اعمال بن جاتے ہیں۔ اپنے اعمال کی حفاظت کریں یہ عادات بن جاتی ہیں۔۔اور اپنی عادتوں کی حفاظت کریں یہ کردار بن جاتی ہیں اور اپنے کردار کی حفاظت کریں یہ آپ کی قسمت آپ کا نصیب بن جاتا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-01-2015, 06:15 PM
Achi sharing kari shukria
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#3)
|
|
||||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2015, 12:18 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2015, 10:35 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-03-2015, 06:21 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-05-2015, 03:36 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: Love u papa -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-08-2015, 07:03 PM
|
Bookmarks |
Tags |
love, papa |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
dua for my papa | nazeer1 | Pray Section | 0 | 12-06-2014 12:45 PM |
Son & papa | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Jokes | 6 | 10-12-2011 02:14 AM |
Dharpok PaPa | *~FaLaK~* | Jokes | 10 | 10-09-2011 01:23 PM |
~~!!!..........papa meray papa.............!!!~~ | ~~KING~~ | Share Your Favourite Videos | 10 | 02-06-2011 11:39 PM |
Love you Papa..!! | Alia | English Poetry | 13 | 08-13-2009 06:05 PM |