Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:00 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط دوسری صفحہ 224 قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هُوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ تم فرماؤ اللّٰہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہئے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے پارہ 11 سورہ 10 سورہ یونس آیت 58
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:01 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:02 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:02 PM
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط دوسری صفحہ 224 31. وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآىِٕهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اَبْنَآىِٕهِنَّ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوْ نِسَآىِٕهِنَّ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۳۱ 31. اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے اور وہ دوپٹے اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنا سنگار ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں پر یا اپنے باپ یا شوہروں کے باپ یا اپنے بیٹے یا شوہروں کے بیٹے یا اپنے بھائی یا اپنے بھتیجے یا اپنے بھانجے یا اپنے دین کی عورتیں یا اپنی کنیزیں جو اپنے ہاتھ کی مِلک ہوں یا نوکر بشرطیکہ شہوت والے مرد نہ ہوں یا وہ بچّے جنہیں عورتوں کی شرم کی چیزوں کی خبر نہیں اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چُھپا ہوا سنگار اور اللہ کی طرف توبہ کرو اے مسلمانو سب کے سب اس امید پر کہ تم فلاح پاؤ پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31
|
(#5)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:02 PM
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط دوسری صفحہ 233 48. وَ اَنَّه هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ۴۸ 48. اور یہ کہ اسی نے غنٰی دی اور قناعت دی 49. وَ اَنَّه هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ۴۹ 49. اور یہ کہ وہی ستارہ شِعرٰی کا رب ہے 50. وَ اَنَّه اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ۵۰ 50. اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایا 51. وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ۵۱ 51. اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑا 52. وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰى۵۲ 52. اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھے 53. وَ الْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰىۙ۵۳ 53. اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایا 54. فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰىۚ۵۴ 54. تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا 55. فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى۵۵ 55. تو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا 56. هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى۵۶ 56. یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرح 57. اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ۵۷ 57. پاس آئی پاس آنے والی 58. لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌ۵۸ 58. اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں 59. اَفَمِنْ هٰذَا الْحَدِیْثِ تَعْجَبُوْنَۙ۵۹ 59. تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو 60. وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ۶۰ 60. اور ہنستے ہو اور روتے نہیں 61. وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ۶۱ 61. اور تم کھیل میں پڑے ہو پارہ 27 سورہ 53 سورہ النجم آیت 48 تا 61
|
(#6)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:03 PM
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط دوسری صفحہ 239 دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا آپ صلی اللہ علیہو سلم نے فرمایا" دجال مدینہ میں آئے گا تو فرشتوں کو اس شہر کا محاصرہ کیے ہوئے پائے گا لہذا انشاء اللہ یہاں نہ طاعون کی وباء پھیلے گی اور نہ دجال داخل ہو سکے گا ترمذی شریف جلد 1 کتاب الفتن باب 1443 حدیث 2063
|
(#7)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:04 PM
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط تیسری صفحہ 219 وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ۴۱ 41.اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑے دام نہ لو اور مجھی سے ڈرو 42. وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۴۲ 42. اور حق سے باطل کو نہ ملاؤ اور حق کو نہ چھپاؤ جب کہ تم جانتے ہو پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 41،42 44. اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۴۴ 44. کیا لوگوں کو بھلائی کا حکم دیتے ہو اور اپنی جانوں کو بھولتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو تو کیا تمہیں عقل نہیں پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 44 قسط تیسری صفحہ 220 45. وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ۴۵ 45. اور صبر اور نماز سے مدد چاہو اور بیشک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیات 45
|
(#8)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:04 PM
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس قسط تیسری صفحہ 221 58. وَ اِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ فَكُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَّ قُوْلُوْا حِطَّةٌ نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطٰیٰكُمْ وَ سَنَزِیْدُ الْمُحْسِنِیْنَ۵۸ 58. اور جب ہم نے فرمایا اس بستی میں جاؤ پھر اس میں جہاں چاہو بے روک ٹوک کھاؤ اور دروازہ میں سجدہ کرتے داخل ہو اور کہو ہمارے گناہ معاف ہوں ہم تمہاری خطائیں بخش دیں گے اور قریب ہے کہ نیکی والوں کو اور زیادہ دیں پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 58
|
(#9)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:04 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-11-2011, 02:04 PM
قسط تیسری صفحہ 227 204. وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّعْجِبُكَ قَوْلُه فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ یُشْهِدُ اللّٰهَ عَلٰى مَا فِیْ قَلْبِه وَ هُوَ اَلَدُّ الْخِصَامِ۲۰۴ 204. اور بعض آدمی وہ ہے کہ دنیا کی زندگی میں اس کی بات تجھے بھلی لگے اور اپنے دل کی بات پر اللہ کو گواہ لائے اور وہ سب سے بڑا جھگڑالو ہے شانِ نزول: یہ ہے اور اس سے اگلی آیت اَخْنَسْ بن شَرِیْق منافق کے حق میں نازل ہوئی جو حضور سیدِ عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بہت لجاجت سے میٹھی میٹھی باتیں کرتا تھا اور اپنے اسلام اور آپ کی محبت کا دعوٰی کرتا اوراس پر قسمیں کھاتا اور درپردہ فساد انگیزی میںمصروف رہتا تھامسلمانو ں کے مویشی کو اس نے ہلا ک کیا او ر ان کی کھیتی کو آگ لگا دی ۔ پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 204
|
Bookmarks |
Tags |
مصحف, ناول, نمرہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔از اشفاق احمد | ROSE | Urdu Literature | 3 | 08-28-2011 05:41 AM |
نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔ | Shaam | Ghamgheen/Sad shayari | 1 | 05-28-2011 03:35 AM |
ہجر کے ماہتاب سن۔۔۔۔۔۔۔۔ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 01-08-2011 10:31 PM |
وہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 19 | 11-13-2010 07:12 PM |