Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2012, 07:38 PM
بچھڑنے کا فیصلہ کر نے سے پہلے ذرا سوچ لینا
کہ کچھ خواب ہیں جو جڑے ہوۓ ہیں میرے دل کی دھڑکنوں سے میری نظر کی چلمنوں میں ٹکے ہو ۓ ہیں اور شیشہ اگر ٹوٹے توصدا کرتا ہے اپنے ہی ٹوٹے ہوۓ خوابوں سے ٹپکتے لہو میں انگلیاں ڈبو لینا کب سہل ہوا کرتا ہے اس الم ناک اندھیرے میں اک عمر گذر جاتی ہے بدن محو سفر ہوتا ہے اور روح ٹھہر جاتی ہے بچھڑنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے ذراسوچ لینا دل اگر ترک تعلق کاطرف دار ملے تو اس طرح چپکے سے نکل جانا کہ میرے دل کو خبر نہ ہونے پاۓ ورنہ ممکن ہے تیرے بعد کوئ سحر نہ ہونے پاۓ اور ہاں وقت رخصت سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا روح کے بام و در میں ایک چراغ سہی پر جلا رہنے دینا کہ تو نہیں تو تیرے ہونے کا گمان ٹھہرے اتنی طویل رفاقتوں کے بعد کوئ تعلق تو تیرے میرے درمیان ٹھہرے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2012, 07:48 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2012, 07:58 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2012, 08:06 PM
TFS
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#5)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2012, 11:05 PM
Bhot Khob
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#6)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2012, 12:50 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2012, 10:16 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2012, 11:00 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2012, 11:22 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-09-2012, 11:44 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آنگن, دینا, رہنے, سوچ, میں, کو, کھلا, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
ہ وقت تمکو یادہوگاجب انکوکافروں نےگھر سےن | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:24 PM |
جن لوگوں نے دعوت قبول کرنے سے انکار کیا | PRINCE SHAAN | Quran | 5 | 01-25-2012 04:02 AM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ م | ROSE | Beauty Tips | 6 | 08-02-2011 04:52 PM |