Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-05-2011, 06:21 PM
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لاَ يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ، فَإِنْ كَانَ لاَ بُدَّ فَاعِلاً فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي تم میں سے کوئی شخص کسی تکلیف کی وجہ سے جو اسے پہنچی ہو ، موت کی آرزو نہ کرے ۔ اور اگر ( تکلیف کی نوعیت ایسی ہو کہ اس کے بغیر ) چارہ نہ ہو تو اس طرح دعا کرے اللَّهُمَّ اَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي اِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي اے اللہ ! تُو مجھے اس وقت تک زندہ رکھ ، جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو اور اُس وقت مجھے فوت کر دے جب وفات میرے لیے بہتر ہو ۔ صحيح بخاري كتاب المرضٰى باب : تمني المريض الموت حدیث : 5733
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-18-2011, 01:53 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-08-2012, 05:24 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, اکرم, رسول, صلی, علیہ, نے, وسلم |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-15-2012 09:45 PM |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 02:02 AM |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 02-10-2012 10:54 PM |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 02-10-2012 10:54 PM |
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-10-2012 10:42 PM |