True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ممبرز ایک آدمی کو غصہ بہت آتا تھا- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-03-2013, 12:44 PM
ممبرز ایک آدمی کو غصہ بہت آتا تھا- غصے میں بے قابو ہو کر وہ برا بھلا کہتا- جب غصہ اترتا تو اسے پشیمانی ہوتی- وہ غصے پر قابو پانا چاہتا تھا لیکن کامیاب نہ ہوتا- ایک دن اس نے سنا کہ دوسرے گاؤں میں ایک عالم رہتا ہے- لوگوں کو مسئلوں کے حل بتاتا ہے- اس نے سوچا چلو میں بھی اپنا مسئلہ پیش کر کے دیکھتا ہوں- شاید کچھ تدبیر نکل ...آئے- -
وہ اس عالم کے پاس گیا اور اسے بتایا: "مجھے بے حد غصہ آتا ہے-" عالم نے کہا: "جب تمہیں غصہ آئے تو تم جنگل میں جا کر درخت میں کیل ٹھونک دیا کرو-" آدمی نے کہا: "یہ کونسا حل ہے؟" علم نے کہا: "تم ایسا کرو تو سہی-" آخر اس نے یہی کیا- اسے جب بھی غصہ آتا، وہ جنگل کی طرف دوڑتا اور تیزی سے کیلیں درخت میں ٹھونکتا جاتا- آخر دن گذرتے گئے- اسے جب غصہ آتا، وہ یہی عمل دہراتا- آخر ایک دن اس کا غصہ کم ہو کر ختم ہو گیا اور اس نے جنگل جانا چھوڑ دیا- ایک دن وہ دوبارہ عالم کے پاس گیا اور کہا: "آپ کی بات پر عمل کر کے میرا غصہ ختم ہو گیا ہے-" عالم نے کہا: "مجھے اس جگہ پر لے چلو جہاں تم نے کیلیں ٹھونکی ہیں-" وہ دونوں وہاں چلے گئے- عالم نے دیکھا کہ ایک درخت تقریباً آدھا کیلوں سے بھرا پڑا ہے- عالم نے کہا: "اب ان کیلوں کو نکالو-" اس نے بہت مشکل سے وہ کیلیں نکال لیں تو دیکھا کہ وہاں چھوٹے بڑے بے حد سوراخ تھے- عالم نے کہا: "یہ وہ سوراخ ہیں جو تم غصے میں آ کر لوگوں کے دلوں میں کرتے تھے- دیکھو کیل تو نکل گئے مگر سوراخ باقی ہیں-" وہ شخص بہت شرمندہ ہوا- اس نے الله اور اس کے بندوں سے معافی مانگی اور عالم کا شکریہ ادا کیا جس نے اسے آئینہ دکھایا- ہمیں بھی چاہیے کہ بولتے ہوئے دیکھ لیا کریں کہ ہم نے لوگوں کے دلوں میں کیلیں تو نہیں ٹھونکیں- اگر وہ کیلیں نکل بھی گئیں تو نشان باقی رہ جائے گا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ممبرز ایک آدمی کو غصہ بہت آتا تھا- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-04-2013, 11:46 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ممبرز ایک آدمی کو غصہ بہت آتا تھا- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 01:04 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ممبرز ایک آدمی کو غصہ بہت آتا تھا- -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2013, 01:07 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آتا, آدمی, ایک, بہت, تھا, غصہ, کو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتا ہوں | ROSE | Islamic Poetry | 0 | 08-08-2012 06:43 PM |
تھا اک زمانہ کہ وہ روز صبح و شام آئے یہ کیا ہو | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 12-18-2011 10:19 PM |
گم سم ہوا آواز کا دریا تھا جو اک شخص | anabia | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 12-14-2011 09:42 PM |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |