Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-21-2012, 11:06 AM
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا ...اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا ... دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئی بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-08-2012, 11:34 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ادھ, نوش, پکی, کیا, گے, ہے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیے ھم یھاں روزانہ پڑھ لیا کریں | Mf Great Power | Say For Islam | 9 | 08-09-2012 03:59 PM |
کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-04-2011 05:47 PM |
کسی کی یاد کی پرچھائیوں میں چھوڑ گیا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 02-21-2011 12:25 AM |