True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-10-2013, 11:30 AM
ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔وہ ھر روز صبح قرآن کی تلاوت کرتے تھے ان کا پوتا ھمیشہ جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا۔دادا میں بھی آپ کی طرح قران پڑھنے کی کوشش کرتا ھوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی, اور جو سمجھ آتی ھےجیسے ھی میں قرآن بند کرتا ھوں میں بھول جاتا ھوں۔ ایسے قران پڑھنے سے ھم کیا سیکھتے ہیں? دادا نےخاموشی سے انگارے والی ٹوکری ميں سے انگارہ نکال کرانگھیٹی میں ڈالا اور جواب میں ٹوکری پوتے کو دے کر کہا "جاپہاڑ کےنیچے ندی سے مجھے پانی کی ایک ٹوکری بھر کر لا دے لڑکے نے دادا کی بات پر عمل کیا لیکن گھر واپس پہنچنے تک تمام پانی ٹوکری میں سے بہ گیا۔ دادا مسکرایا اور کہا "تم اس دفعہ اور زیادہ تیز قدم اٹھانااور جلدی کرنااور اس کو واپس بھیج دیا۔ اگلی بار لڑکا بہت تیز بھاگا لیکن گھر پہنچنے تک ٹوکری پھر خالی تھی۔ پھولی ھوئی سانسوں سے اس نے دادا سے کہا کہ ٹوکری میں پانی لانا ناممکن ھے وہ بالٹی میں پانی لے آتا ھے۔داد نے کہامجھے پانی کی بالٹی نھیں پانی کی ٹوکری چاھیئےتم ٹھیک سے کوشش نھیں کر رھے ھواور اسے پھر سے نیچے بھیج کر دروازے میں کھڑا ھو کر دیکھنے لگا کہ وہ کتنی کوشش کرتا ھے۔ لڑکے کو پتہ تھا کہ یہ ناممکن ھے لیکن دادا کو دیکھانے کے لئے اس نے ٹوکری پانی سے بھری اور انتہائی سرعت سے واپس دوڑا-واپس پہنچنے تک ٹوکری میں سے پانی پھر بہ چکا تھا اور وہ خالی ھو چکی تھی. لڑکے نے کہا "دیکھا دادا یہ بےسود ھے۔دادا نے کہا "ٹوکری کی طرف دیکھولڑکے نے ٹوکری کی طرف دیکھا اور اسے پہلی بار احساس ھوا کہ ٹوکری پہلے سے مختلف تھی۔اب وہ پرانی اور گندی ٹوکری کی جگہ اندر اور باھر سے صاف ستھری ھو چکی تھی۔ دادا نے کہابیٹا جب ھم قرآن پڑھتے ھیں چاھے ھم اس کا ایک لفظ بھی سمجھ نہ پارھے ھوں یا یاد نہ کر پا رھے ھوں پھر بھی اس کی تلاوت ھمیں اندر اور باھر سے ایسے ھی پاک صاف کر دیتی ھے۔اسی طرح اللہ تعالی ھماری زندگی بدل دیتا ھے ۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-10-2013, 11:34 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-10-2013, 11:44 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-10-2013, 02:40 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2013, 01:11 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-11-2013, 08:59 AM
|
(#7)
|
|
||||
Re: ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 02:21 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اپنے, ایک, بزرگ, تھے, رہتے, ساتھ, پوتے, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی مو | (*JiĢδR*) | Political Issues Of Pakistan | 0 | 08-21-2013 09:30 AM |
تم اپنی صبحوں کے رنگ لکھنا کہ اپنی راتوں کے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 08-03-2012 01:33 PM |
ہ وقت تمکو یادہوگاجب انکوکافروں نےگھر سےن | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:24 PM |
جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کو رنج پہنچاتے ہ | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:22 PM |
رزتی پلکوں پہ جھلملاتے ہوئے ستارے سنبھال | ! HEER | Urdu Writing Poetry | 2 | 09-22-2011 05:48 PM |