Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 12:07 PM
سسٹم یو ایس بی سے لاگ اِن کریں
اکثر لوگ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں، اس صورت میں اگر آپ کے پاس ایک حفاظتی لاگ ان ڈیوائس موجود ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ طویل اور مشکل پاس ورڈ بار بار ٹائپ کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں۔ VSUsbLogon کی مدد سے آپ ایک لاگ اِن ڈیوائس تیار کر سکتے ہیں وہ بھی بہت آسانی کے ساتھ۔اس کام کے لیے آپ کوئی بھی یو ایس بی فلیش ڈرائیو، یو ایس بی ہارڈ ڈرائیو، آئی پوڈ، آئی فون اور سام سانگ گلیکسی وغیرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے کوئی ڈیوائس لاگ ان ڈیوائس بنائیں تو ڈیوائس پر کسی قسم کی کوئی چیز انسٹال نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ پروگرام ڈیوائس کی خاص آئی ڈی کو نوٹ کر لیتا ہے اور اس کے سسٹم میں پلگ ہونے کی صورت میں سسٹم لاگ ان ہو جاتا ہے۔ اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلائیں، اپنی ڈیوائس منتخب کریں اور چھوٹا سا فارم بھر کے اوکے کر دیں۔ یہاں آپ کو ونڈوز کا پاس ورڈ بھی ٹائپ کرنا ہو گا۔ اس میں آپ ایک Pin Auto Loginبھی بنا سکتے ہیں یعنی یو ایس بی پلگ کر کے پن ٹائپ کرنا ہو گا لیکن اگر پر چیک لگا دیں تو یہ ضرورت بھی نہیں رہے گی۔ اگلی بار جب سسٹم آن کریں اور سسٹم پاس ورڈ مانگے تو اپنی سیٹ کی ہوئی ڈیوائس کمپیوٹر سے اٹیچ کر دیں، سسٹم فوراً ہی لاگ اِن ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر سسٹم لاک کریں تو یوزرنیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا بٹن بھی آرہا ہو گا۔ اپنی یو ایس بی سسٹم میں پلگ کر کے اس آپشن پر کلک کرنے سے بھی سسٹم لاگ ان ہو جائے گا۔ لاگ ان ڈیوائس جب چاہیں بدلی بھی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے اسائن کی گئی ڈیوائس کو ’’اَن اسائن‘‘ کر دیں۔ اس کے علاوہ بھی تمام قسم کی تبدیلیاں کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس پروگرام کو احتیاط کے ساتھ انسٹال کریں کیونکہ یہ ساتھ میں فالتو ٹول بار اور دیگر سافٹ ویئر بھی انسٹال کر دیتا ہے۔ اس لیے دیگر چیزوں کو مت انسٹال ہونے دیں۔ یہ پروگرام ونڈوز وستا، سیون اور ایٹ کے لیے دستیاب ہے۔ ڈیویلپر کی ویب سائٹ دستیابی: مفت 32 بٹ ورژن ڈاؤن لوڈ کریں 64 بٹ ورژن ڈاؤن لوڈ کریں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 12:48 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 10:32 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-22-2014, 12:21 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-22-2014, 07:05 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-22-2014, 09:31 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-23-2014, 08:07 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: System USB Sy Login Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-24-2014, 11:06 AM
|
Bookmarks |
Tags |
karein, login, system, usb |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
WElCOme LOGIn To MEraForum | AFghani_Laila | Welcome & Introduction | 19 | 09-25-2013 01:19 PM |
How to make an advance login system in vb 2008 | ♥☆∂яєαмιηg яσѕє♪ | Tutorials | 1 | 08-30-2012 12:40 AM |
"Khuda ka Ziker karein Ziker e Musatafa (saww) na karein" by Qari Waheed Zafar Qasmi ... | cutepoison | Hamd O Naat | 1 | 08-18-2012 12:35 AM |
System Protection and System Restore in Windows 7 | ♥☆∂яєαмιηg яσѕє♪ | Windows 7 | 4 | 05-07-2012 10:15 AM |
Pakistan Post EMTTS - Express Mail And USPS Trace System (Fake tracking system) | AYAZ | Miscellaneous | 2 | 01-27-2012 10:46 AM |