True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
mehakni -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-24-2015, 05:02 PM
مہکتی کلیاں ഀ حرمت دین پر مٹنے والا ناقبل تسخیرہو تا ہے ഀ ഀ زندگی وہ ہے ،جسے تم جیسے چاہو گزارسکتے ہو ഀ ഀ علم کی مجلس جنت کا باغ ہے ഀ ഀ میٹھی زبان بے شمار دشمنوں سے بچاتی ہے ഀ ഀ راہ دور ہونے کی وجہ سے دعوت رد نہ کرو ഀ ഀ ما ں کا سایہ اس درخت کی ماند ہے ،جہاں اولاد کو ہر پل ٹھنڈک نصیب ہوتی ہے ഀ ഀ اہمیت دکھ کی نہیں ہوتی بلکہ دکھ دینے والے کی ہوتی ہے ഀ ഀ عظیم ہے وہ انسان ،جو اپنی ذات کے بجائے دوسروں کو فائدہ پہچانے کے بارے میں سوچتا رہتا ہے ഀ ഀ کتابوں کو زمیں پر مت گر نے دو،یہ کتابں ہی انسان کو آسمان پر لے جاتی ہیں
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
mehakni |
|
|