خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کر* - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کر*
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
 


Posts: 62
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
No1 خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کر* - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-09-2018, 05:29 PM

خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے

خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے
خواتین میں ایک مرض دن بدن طول پکڑ رہا ہے اور وہ ہے موٹاپا، موٹاپے سے پریشان خواتین کے لیے انتہائی آسان نسخہ جات پیش کر رہا ہوں ۔ موٹاپے کی وجوہات میں سرفہرست امراض جگر اور امراض معدہ اور پیٹ کے امراض ہیں۔ امراض جگر جس میں خون کی کمی ، یرقان ، پیٹ کا پھولنا اور تمام جسم کا پھولنا وغیرہ شامل ہیں۔ موٹاپے کے تمام امراض کے لیے حکماءپھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ جس سے یہ امراض خود بخود اعتدال پر آ جاتے ہیں۔ حکمائے طب کے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں موٹاپے کے سدباب کے لیے یہ نسخہ جات بہت کارآمد ہیں
موٹاپا ایک مرض ہے یہ مرض کثرت سےخوراک کھانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ عورتیں اس مرض سے زیادہ دوچار ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پہلے حمل کے لیے وٹامنز والی دوائیاں کھاتی ہیں اور بعد میں مانع حمل دوائیاں استعمال کرتی ہیں۔ اکثر 40سال کی عمر سے وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اور اگر فوراََ اس پر کنڑول نہ کیا جائے تو وزن میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ مٹھائیاں ، چکنائی ، چٹ پتے کھانے اور سگریٹ نوشی کی وجہ سے موٹاپا ہو جاتا ہے۔
جو افراد دبلا پتلا ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ اپنے جسم کی فالتو چربی کو تحلیل کریں اس کے لیے سب سے اہم علاج سبزیاں کھائیں اور لیموں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
موٹاپا دور کرنے کے لیے نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پینے سے زائد چربی تحیل ہو جاتی ہے۔ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پینے سے جسم سے چربی تحلیل ہوتی ہے۔
نہار منہ قہوہ میں لیموں کا رس ملا کر پیئے اور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد بھی پیئں۔ لیموں کا اچار موٹے لوگوں کے لیے بہت مفید ہے۔ دن میں تین چار بار لیموں کا پانی نچوڑ کر پیئے۔
کلونجی کا سفوف اور چینی کا سفوف ہم وزن اور حسب ضرورت مرچ کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ کھانا کھانے کے بعد یہ کلونجی کا سفوف استعمال کریںاور ساتھ تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھائیں۔
مولی کا سلاد کھانے میں ضرور استعمال کریں۔ گھی کے بجائے کوکنگ آئل استعمال کریں۔ میٹھی چیزوں، چاول اور بادی اشیاءسے پرہیز کریں۔
بیسن کی روٹی پیٹ کم کرنے کے لےے بہت مفید ہے۔ بیسن کی روٹی کو روز مرہ کھانے کا معمول بنانیں۔اس کو کھانے سے پیٹ کو کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔
بے بی کارن نہایت کم کیلوری کی لذیذ غذا ہے جو چند منٹ میں تیار بھی ہو جاتی ہے ۔ ابلی ہوئی کارن لیموں اور سیاہ مرچ کے ساتھ نہایت متوازن کیلوری کی غذا شمار کی جاتی ہے۔ یہ وزن کو کم کرنے والی نہایت مناسب غذا ہے
یہ نسخےنیچے دئے گئے لنک سے آپ اپنے موبائل پر ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

http://itechnhealth.com/weight-loss-...%D8%B3-%DA%A9/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اس, میں, کر, کر , کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال PRINCE SHAAN True Story 45 11-28-2014 03:26 PM
.. برے وقت میں کبھی کسی انسان کے دروازے پر bint-e-masroor Urdu Literature 0 09-10-2014 09:44 AM
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! life Urdu Literature 7 10-25-2012 08:17 PM
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی ROSE Punjabi Poetry 8 07-29-2011 11:00 PM
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و -|A|- Political Issues Of Pakistan 5 07-25-2010 10:33 AM


All times are GMT +5. The time now is 01:45 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG