Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 10:19 AM
ایک لڑکی نے سوچا کہ اگر میں اچانک اپنے خاوند کو یہ بتائے بغیر چلی جاؤں کہ میں کہاں جا رہی ہوں تو ان کا ردعمل کیا ہو گا؟ یہ سوچ کر اس نے خط لکھا، "میں آپ سے تنگ آ چکی ہوں اور مزید آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ میں آپ کو چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جا رہی ہوں"۔ یہ خط لکھ کر اس نے سائیڈ ٹیبل پر رکھا اور خود بیڈ کے نیچے چھپ گئی۔
جب اس کا خاوند واپس آیا تو اس نے خط پڑھا اور اس کی پشت پر کچھ لکھ دیا۔ پھر اس نے ناچنا اور گانا شروع کر دیا۔ اپنا فون اٹھایا، کسی لڑکی کو نمبر ملایا اور بولا، "جان آج میں بہت خوش ہوں، میں اپنی بیوی سے بہت تنگ تھا، آج مجھے اندازہ ہو گیا کہ اس سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، میں بس کپڑے بدل کر تم سے ملنے آ رہا ہوں، اب بس تم ہو گی، میں ہوں گا اور رقص میں سارا جنگل ہو گا"۔ اس کے بعد اس نے کپڑے بدلے اور گھر سے باہر چلا گیا۔ اس کی بیوی کچھ دیر بیڈ کے نیچے ہی لیٹی رہی، منہ پر ہاتھ رکھ کر روتی رہی، آخر ہمت کر کے باہر نکلی۔ پھر اس نے سوچا کہ آخر اس کے خاوند نے خط کے پیچھے کیا لکھا تھا؟ اس نے کاغذ پلٹا تو وہاں لکھا تھا: "پاگل عورت بیڈ کے نیچے سے تمہارے پاؤں نظر آ رہے تھے، میں مارکیٹ سے دودھ لینے جا رہا ہوں، دس منٹ میں آ جاؤں گا"
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 10:28 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 12:29 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 12:45 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2015, 09:46 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-09-2015, 09:03 AM
|
(#7)
|
|
||||
Re: ایک لڑکی نے سوچا کہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2015, 04:06 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, سوچا, لڑکی, نے, کہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ٹھوڑی کےنیچے چربی سے نجات حاصل کرنے کےلئے | Rania | Health & Care | 4 | 02-10-2015 08:51 AM |
سنوکر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اª | pakeeza | Sports | 7 | 08-28-2013 10:50 AM |
ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اک | Zafina | Jokes | 6 | 07-15-2013 03:47 PM |
کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خب | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 04-21-2012 05:05 PM |
~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~ | CaReLeSs | Funny Poetry | 15 | 11-30-2011 12:11 AM |