MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
سعودی حکام کی پی آئی اے کو دھمکی
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
کراچی (کاروان ڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر سعودی سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کا نوٹس جاری کردیا جس کے باعث عمرہ پروازیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
سعوی سول ایوی ایشن پی آئی اے انتظامیہ کو واجبات کی عدم ادائیگی پر گزشتہ ایک ہفتے سے نوٹس جاری کررہی ہے تاہم واجبات کی عدم ادائیگی پر گزشتہ روز سعوی سول ایوی ایشن نے حتمی وارننگ جاری کی ہے جس کے مطابق واجبات ادا نہ کرنے کی صورت میں 17 اپریل سے پی آئی اے کی پروازوں کو بند کردیا جائے گا۔
سعودی سول ایوی ایشن کی وارننگ سے متعلق سعودی عرب میں پی آئی اے کی انتظامیہ ایک ہفتے سے ہیڈ آفس کو وارننگ سے آگاہ کررہی ہے تاہم ابھی تک واجبات ادا نہیں کئے گئے۔ پی آئی اے کے ذمے واجبات میں جہازوں کی پارکنگ اور ایئرپورٹ پر دیگرسہولتوں کے ساتھ ساتھ سال 2005 سے 5 لاکھ ریال کی رقم بھی شامل ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 07:24 PM.