چہرے پر داغ ، دھبے ، جھریاں اور چھائیاں ختم &# - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » چہرے پر داغ ، دھبے ، جھریاں اور چھائیاں ختم &#
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 219
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 3 Times in 3 Posts
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
dolly چہرے پر داغ ، دھبے ، جھریاں اور چھائیاں ختم &# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-06-2019, 06:14 PM

چہرے پر داغ ، دھبے ، جھریاں اور چھائیاں ختم کرنے کے لیے آسان گھریلو ٹوٹکے

چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے گلاب کے عرق میں لیموں اور شہد ملا کر استعمال کریں ۔ اس سے چہرہ شاداب ہو گا اور داغ ،دھبے ، جھریاں اور چھائیاں چہرے سے ختم ہو جائیں گی۔
تازہ دودھ میں چند قطرے گلیسرین ڈال کر چہرے پر لگائیں اس سے نہ صرف چہرے کے داغ دھبے دور ہونگے بلکہ چہرہ ترو تازہ رہے گا۔
لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے بھی چہرے سے داغ دھبوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔دودھ کی بالائی لیموں کے رس میں ملا کر بھی رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگا سکتے ہیں۔
چہرے کے داغ ، دھبوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے بہترین گھریلو ٹوٹکا یہ بھی ہے کہ دہی میں ٹماٹر کا رس اور دلیا مکس کر کے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اور اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔
چہرے پر چھائیوں کو ختم کرنے کے لیے ابلے ہوئے چقندر کھانا نہایت مفید ہے۔ اس کے ساتھ چہرے پر عرق گلاب لگائیں اس عمل کو ہفتے میں دو سے تین بار دہرائیں چہرے صاف ہو جائے گا۔
چہرے پر چھائیوں کو ختم کرنے کے لیے لیموں کا رس آدھا چمچ، ہلدی آدھا چمچ اور بیسن دو چمچ ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کا ماسک چہرے پر لگانے سے دو تین بار یہ ماسک کرنے سے چہرے کی چھائیاں دور ہو جاتی

چہرے سے داغ ، دھبے اور چھائیاں ختم کرنے کے مزید گارنٹی شدہ ٹوٹکے جاننے کے لیے نچیے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/chehre-ki-ch...arika-in-urdu/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
،, اور, ختم, داغ, دھبے, پر, چہرے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
آکھاں وے دل جانی پیاریا، مینوں کیہا چیٹک ل easytvshop Punjabi Poetry 2 09-25-2013 08:12 PM
چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در )* ąℓɨƶą ąhʍď *( Say For Islam 5 01-31-2013 09:15 AM
ایسے لوگ پھر لوٹ کر آ جائیں، کبھی نہیں life Islamic Issues And Topics 1 10-10-2012 06:30 PM
یار دے بھرم نئیں رہ گئے اَج کل یاراں وِچ ROSE Punjabi Poetry 5 02-23-2012 11:41 PM
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ ROSE Funny Poetry 15 10-02-2011 10:29 PM


All times are GMT +5. The time now is 10:24 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG