Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اسٹیڈیم میں غیرملکی پرچم پر پابندی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2014, 11:32 AM
ڈھاکہ ( کاروان ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بنگلہ دیشی شہریوں پر پاکستان سمیت کسی بھی غیر ملکی جھنڈے کو اسٹیڈیم میں لے جانے اور لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے شائقین کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسری ٹیموں کی سپورٹ سے روک دیا ہے ۔بی سی بی نے ہدایت جاری کی ہیں کہ بنگالی شائقین اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے علاوہ کسی اور ملک کا جھنڈا نہ اٹھائیں ۔ اس سلسلے میں شائقین پر پاکستان سمیت کسی بھی غیر ملکی پرچم لہرانے پر بھی پابندی کردی گئی ہے۔ بی سی بی کی جانب سے یہ فیصلہ بنگالی شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کی حمایت اور پاکستانی پرچم لہرانے کے بعد کیا گیا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اسٹیڈیم میں غیرملکی پرچم پر پابندی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2014, 03:26 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: اسٹیڈیم میں غیرملکی پرچم پر پابندی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-27-2014, 05:04 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اسٹیڈیم میں غیرملکی پرچم پر پابندی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-28-2014, 04:50 AM
|
Bookmarks |
Tags |
میں, پر, پرچم |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تمام ٹی چینلز کے ریکارڈ پروگرام اور کرائم | isb_khurram | Share Good Websites | 3 | 03-21-2014 01:24 PM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
کمپیوٹر کی-بورڈ: بیماریاں پھیلانے کا اہم ذ | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 04-20-2011 09:36 AM |