Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-12-2013, 10:39 AM
بھارتی اشتعال انگیزی عروج پر،جنگی طیارےپاکستانی حدودمیں گھس گئے اوکاڑہ : بھارتی فضائیہ کے دو جنگی طیاروں نے منگل کے روز پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانچ کلو میٹر تک پاکستانی علاقے میں گھس آئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق بھارتی جنگی طیارے دو منٹ تک پاکستانی حدود میں محو پرواز رہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دونوں بھارتی طیارے ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پاکستانی حدود میں داخل ہوئے۔ بھارتی جنگی طیاروں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو منٹ تک پاکستان کی سرحد کے اندر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کی صبح 10 بج کر 41 منٹ پر ہیڈ سلمانیکی کے مقام پر دو بھارتی فائٹر طیارے پاکستانی کی حدود میں داخل ہوگئے، یہ طیارے تقریبا 2 منٹ تک پاکستان کی 5 سے 7 میل تک حدود میں رہے، پاکستانی ایئر کنٹرول نے جب بھارتی طیاروں سے رابطہ کیا تو ان کی طرف سے کوئی جواب نہ دیا گیا اور وہ واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ http://www.facebook.com/video/video....96414963847841
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-12-2013, 11:30 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-12-2013, 11:27 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2013, 08:48 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2013, 08:48 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2013, 09:28 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2013, 09:46 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-20-2013, 08:24 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: 2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-20-2013, 08:37 AM
|
Bookmarks |
Tags |
جنگی, حدو, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب | ROSE | Health & Care | 5 | 05-30-2013 09:14 PM |
دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی | [email protected]!L | Urdu Literature | 4 | 11-25-2012 12:14 AM |
دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی | ROSE | Urdu Literature | 6 | 10-25-2012 04:22 AM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:46 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 3 | 01-25-2012 03:50 AM |