باڈی بلڈنگ کے مضر جسمانی اثرات - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » باڈی بلڈنگ کے مضر جسمانی اثرات
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 122
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 9
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
No1 باڈی بلڈنگ کے مضر جسمانی اثرات - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-08-2019, 07:34 PM

باڈی بلڈنگ کے مضر جسمانی اثرات



باڈی بلڈنگ اگر باقاعدہ اور مناسب طریقے سے سر انجام دی جائے تو اس کے بُرے اثرات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں لیکن بعض باڈی بلڈرز ورزش اور خوراک کی بے قاعدگی کی وجہ سے اپنی صحت مزید خراب کر لیتے ہیں۔ کیونکہ کسی بھی کام یا مشق میں بے قاعدگی سے صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسی طرح باڈی بلڈنگ کے دوران اور اس کے بعد باڈی بلڈز کی صحت پر کچھ مضر اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں جن میں سے کچھ کا تذکرہ یہاں کیا جا رہا ہے تاکہ آپ ان مضر اثرات کو جان سکیں اور ان سے محفوظ رہ سکیں۔
باڈی بلڈنگ کے دوران خوراک کی کمی صحت پر برے اثرات مرتب کرتی ہے۔ کیونکہ باڈی بلڈنگ کی ورزشوں کے دوران جسم کو کافی انرجی کی ضرورت ہوتی ہے جو پوری نہ ہونے کی صورت میں صحت متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس لیے باڈی بلڈنگ کے دوران اپنی توجہ اپنی خوراک پر رکھیں اور عام خوراک سے ہٹ کر اپنی خوراک میں اضافہ کریں تاکہ اضافی انرجی جسم میں پیدا ہو اور آ پ کی صحت متاثر نہ ہوں۔
باڈی بلڈنگ کے دوران شروع میں اعصاب میں کھنچاو پیدا ہو جاتا ہے اگر آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے رہیں تو یہ کھچاو ختم ہو جاتا ہے لیکن اگر آپ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ نہیں کرتے تو یہ کچھاو مزید پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے۔
باڈی بلڈنگ کی مشقیں کسی ماہر استاد سے سمجھ کر کرنی چاہیں اگر آپ کسی اناڑی دوست کے کہنے پر مشقیں کریں گے تو اس سے مسلز کی نشوونما رکنے کا خدشہ ہو گا اسی وجہ سے بعض افراد کا قد باڈی بلڈنگ کی وجہ سے بڑھنا رک جاتا ہے۔
باڈی بلڈنگ کے کے دوران بعض لوگ مختلف قسم کے فوڈ سپلیمنٹ اور مختلف طاقت ور ادویات کا استعمال کرتے ہیں اگر یہ فوڈ سپلمنٹ ناقص ہوں تو یہ جسم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ان طاقت ور میڈیسن سے بہت جلد جسم کے مسلز ابھر آتے ہیں اور وزن میں بھی تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ وزن بڑھنے کی وجہ سے کئی طرح کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ جن میں دل اور جوڑوں کے مسائل سرفہرست شمار کئے جاتے ہیں جو بعض اوقات اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ ان کو کنٹرول کرنا ناممکن ہو جاتا ہے اس لیے فوڈ سپلمنٹ کا استعمال کرنے سے گریز کریں اور قدرتی غذا پر انحصار کریں۔

مزید جاننے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/disadvantage...ing-ke-nuksan/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
باڈی, مضر, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
مایوسی ڈپریشن کا باعث بنتی ہے۔ Rania Health & Care 13 01-01-2017 09:02 PM
نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس جیت لیا karwanpak Sports 0 05-12-2014 04:30 PM
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث ROSE Quran 2 07-04-2012 02:01 PM
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی ROSE Punjabi Poetry 8 07-30-2011 12:00 AM
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و -|A|- Political Issues Of Pakistan 5 07-25-2010 11:33 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:52 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG