جاب کے لیے بہترین انٹرویو کیسے دیا جاتا ہے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » جاب کے لیے بہترین انٹرویو کیسے دیا جاتا ہے
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 122
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 9
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 جاب کے لیے بہترین انٹرویو کیسے دیا جاتا ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-07-2019, 07:44 PM

جاب کے لیے بہترین انٹرویو کیسے دیا جاتا ہے؟چند مفید ٹپس

نوجوانوں کے لیے ملازمت کا انٹرویو بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ ماہرین نے اس موضوع پر گہری تحقیق کر کے پتا چلایا ہے کہ حققیت میں انٹریو میں کامیابی کے لیے آپ کو چند بنیادی سوالات کی تیاری ضرور کرنی چاہیں تاکہ آپ انٹریو کے دوران باقی سوالات کا جواب دے سکیں۔انٹریو کے دوپہلو ہوتے ہیں ملازمت دینے والا جاننا چاہتا ہے کہ آپ کمپنی کے لیے موزوں ہیں یا نہیں۔ اسی طرح آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کمپنی آپ کے لیے موزوں ہے کہ نہیں۔
انٹرویو کی تیاری اور اہم سولات
ملازمت کے حصول کے لیے عام طور پر انٹرویو کے مرحلے سے گزرنا ہوتا ہے، جو کہ آپ کی ملازمت کے مستقبل کے تعین میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہےَ عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سوال و جواب کا ایک رسمی سیشن ہے، لیکن یہ بات ضرور ذہن نشین رکھیں کہ انٹریو براہ راست رابطے کا ایک ذریعہ ہے۔ جس میں آپ کی مہارت ، شخصیت، ذہانت ، رجحانات اور صلاحیتوں کا جانچا جاتا ہے۔ اس لیے انٹرویو کی پہلے سے ہی اچھی تیاری کر کے اپنی قابلیت کا اچھے طریقے سے اظہار کریں تاکہ انٹریو کرنے والا آپ سے متاثر ہو سکےاور آپ کو ملازمت کے لیے بہترین اور موزوں ترین امیدار سمجھے۔انٹریو کے عمل کو غیر سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے کیونکہ آپ کے مستقبل کا انحصار اس پر ہے۔انٹریو سے قبل ادارے کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ ادارے کے اغراض و مقاصد کے بارے میں ریسرچ کریں۔ کمپنی کے مسائل کو جاننے کی کوشش کریں اور ان کے حل کے لیے اہم اقدامات تجویز کریں ۔انٹریو کے لیے اپنے کوائف کی اضافی کاپیاں اور ریفرنسز بھی اپنے پاس رکھیں۔
آ ج کل کے دور میں نوکری حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے بعض اوقات آپ کو متعدد انٹرویو دینے کے بعد بھی نوکری نہیں ملتی جس کی وجہ سے اکثر لوگ مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن کیا کبھی آپ نے اس کی ناکامی کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہے۔ یہاں ہم آپ کو ایسی ٹپس بتا رہے ہیں جو آپ کو نوکری حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو ں گی ان ٹپس پر عمل کر کے آپ یقینا پراعتماد ہو جائیں گے

مزید پڑھنے کے لیے نچیے دئے گئے لنک پر کلک کرین۔

http://itechnhealth.com/best-job-int...u-and-english/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
جاب, جاتا, دیا, لیے, کیسے, کے, ہے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان Rania Health & Care 2 02-19-2015 02:35 AM
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب Aftab Afi Quotes 3 01-30-2015 09:33 PM
وہ خاتون جو دنیا میں سب سے زیادہ بچے پیدا کر & Rania General Discussion 1 12-24-2014 12:29 PM
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب ROSE Health & Care 5 05-30-2013 10:14 PM
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی ROSE Hadees Shareef 6 07-14-2012 11:12 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:29 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG